وزیر اعظم نے سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

January 12th, 11:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر لوہیا کے نظریات سے بہت متاثر تھے۔