شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

September 05th, 07:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع کالج اور ملک کے تعلیمی شعبے، دونوں کے لیے تاریخی ہے، کیونکہ متعدد نسلیں ایک ساتھ جمع ہوئی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’میں بانی شری رام جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے وژن کو سلام کرتا ہوں۔‘‘

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام کالج آف کامرس کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی

September 05th, 07:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع کالج اور ملک کے تعلیمی شعبے، دونوں کے لیے تاریخی ہے، کیونکہ متعدد نسلیں ایک ساتھ جمع ہوئی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’میں بانی شری رام جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے وژن کو سلام کرتا ہوں۔‘‘

وزیرِ اعظم پانچ ستمبر کو شری رام کالج آف کامرس کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے

September 04th, 05:35 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی 5 ستمبر کو شام 7 بجے شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم تقریب کے شرکا سے خطاب بھی کریں گے۔

شری رام کالج آف کامرس کی گورننگ باڈی کے ارکان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

April 25th, 10:50 pm

شری رام کالج آف کامرس کی گورننگ باڈی کے ارکان کے ایک نمائندہ وفد نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی ترقی اور قومی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے آگے بڑھنے والے اس ادارے نے اس سال اپنے قیام کے سو سال مکمل کر لیے ہیں، جو اس کے شاندار سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے میدان میں کالج کی طویل خدمات اور نسل در نسل مختلف شعبوں میں ماہرین تیار کرنے میں اس کے کردار کو سراہا۔