وزیر اعظم نریندر مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ نندا پروستی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا

December 07th, 05:55 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ شری نندا پروستی جی کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کااظہار کیا ہے۔