وزیر اعظم نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ سے بات کی
August 15th, 12:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 24th, 12:55 pm
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔