وزیر اعظم نے جناب مدن داس دیوی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
July 24th, 09:27 am
جناب مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جناب مدن داس دیوی نے اپنی زندگی ، قوم کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ وزیراعظم نے آنجہانی رہنما کے ساتھ اپنی گہری ذاتی وابستگی کو بھی یاد کیا اور کہا کہ انہوں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔