وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جناب کے روسیا گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

December 04th, 01:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جناب کے روسیا گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔