وزیراعظم نے جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا
July 15th, 09:28 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا۔جناب مودی نے کہا کہ جناب کامراج نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہدکے لئے ناقابل فراموش تعاون دیاہے اور ایک درد مند منتظم کے طور پر اپنی حیثیت منوائی ہے۔وزیراعظم نے جناب کے کامراج کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا
July 15th, 11:49 am
نئی دہلی،15؍جولائی :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کے کامراج کوان کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ عظیم رہنما جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین ۔انھوں نے اپنی زندگی کوملک کی ترقی اورسماج کو بااختیاربنانے کے لئے وقف کردی ۔ انھوں نے بھارت کے لوگوں کو متاثرکرنے کے لئے تعلیم ، صحت کی دیکھ ریکھ اور خواتین کو بااختیاربنانے کے لئے مسلسل زوردیا۔