وزیراعظم نے اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمانندا بسوال کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت کیا

February 25th, 10:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمانندا بسوال کے انتقال پر گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا ہے۔