وزیراعظم نے جناب بنگارو آدی گلرجی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

October 19th, 11:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب بنگارو آدی گلرجی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔