وزیر اعظم کا جناب امرت بھائی کڈی والا کے انتقال پراظہار تعزیت

June 12th, 07:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےجناب امروت بھائی کڈی والا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے