وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر ٹی 37 مقابلے میں شریانش تریویدی کے ذریعہ کانسہ کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

October 26th, 11:26 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر-ٹی37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر شریانش تریویدی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر ٹی37 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ حاصل کرنے پر شریانش ترویدی کومبارکباد پیش کی

October 25th, 01:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر ٹی37 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شریانش ترویدی کو مبارکباد پیش کی ہے۔