وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رام جنم بھومی مندر میں سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا
March 27th, 05:02 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا کے شری رام جنم بھومی مندر میں سور یہ تلک کا مشاہدہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’ بھگوان شری رام کا آشیرواد ہمیشہ ہم پر برقرار رہے۔‘‘Previous govts have for decades neglected the fishermen community. But now the NDA govt is progressing and boosting them to unlimited capabilities: PM
March 11th, 01:00 pm
Addressing the Golden Jubilee celebrations of the Akhila Kerala Dheevara Sabha, Prime Minister Narendra Modi said the occasion marked a historic milestone as the organisation completed 50 years of service to the fishermen community. Congratulating the members and fishermen across Keralam, the PM iterated, “For five decades, this organisation has worked continuously to protect the rights of fishermen. This journey reflects your hard work, dedication and spirit of service.”PM Modi addresses Akhila Kerala Dheevara Sabha’s Golden Jubilee celebrations
March 11th, 12:30 pm
Addressing the Golden Jubilee celebrations of the Akhila Kerala Dheevara Sabha, Prime Minister Narendra Modi said the occasion marked a historic milestone as the organisation completed 50 years of service to the fishermen community. Congratulating the members and fishermen across Keralam, the PM iterated, “For five decades, this organisation has worked continuously to protect the rights of fishermen. This journey reflects your hard work, dedication and spirit of service.”مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 28th, 11:30 am
'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔شری سنستھان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی 550 ویں سالگرہ کی تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 28th, 03:35 pm
پرتگالی جیووتم مٹھاچیہ ،سگوویہ بھکتانک، آنی انویایانک، موگاچو نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گووا میں شری سمستان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی550ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا
November 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گووا میں شری سمستان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس مقدس موقع پر ان کا دل گہرے سکون سے بھر گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بزرگوں کی موجودگی میں بیٹھنا بذات خود ایک روحانی تجربہ ہے۔جناب مودی نے کہا کہ یہاں موجود بے شمار عقیدت مندوں کی موجودگی اس مٹھ کی صدیوں پرانی زندہ طاقت کو مزید بڑھا رہی ہے اور آج کی اس تقریب میں عوام کے درمیان موجود رہنے کو وہ خود ایک سعادت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں آنے سے پہلے انہیں رام مندر اور ویر وِٹھل مندر کے دورے کا شرف حاصل ہوا اور وہاں کا سکون و ماحول اس تقریب کی روحانیت کو مزید گہرا کر گیا ہے۔کرناٹک کے اڈوپی میں شری کرشن مٹھ میں منعقدہ لکشیہ کانتھا گیتا پرائن پروگرام کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 28th, 11:45 am
میں اپنی بات بیان کرنا شروع کروں اس سے پہلے، یہاں کچھ بچے اپنی بنائی ہوئی تصویریں لے کر آئے ہیں۔ ذرا ایس پی جی کے لوگ اور مقامی پولیس کے اہلکار مدد کریں، ان کو جمع کر لیں۔ اگر آپ نے اپنے پتے تصویر کے پیچھے لکھے ہوں گے، تو میں ضرور آپ کو شکریہ کا خط ارسال کروں گا۔ جس کے پاس کچھ ہے، دے دیجیے، وہ جمع کر لیں گے، اور آپ پھر اطمینان سے بیٹھ جائیں۔ یہ بچے اتنی محنت کرتے ہیں، اور کبھی کبھی میں ان کے ساتھ ناانصافی کر بیٹھتا ہوں، تو مجھے دکھ ہوتا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُڈپی، کرناٹک میں سری کرشن مٹھ میں لکش کنٹھ گیتا پارائن پروگرام سے خطاب کیا
November 28th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڈپی، کرناٹک میں سری کرشن مٹھ میں لکش کنٹھ گیتا پارائن پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے فرمایا کہ بھگوان شری کرشن کے مقدس درشن، شریمد بھگود گیتا کے منتروں کے روحانی تجربے، اور اس قدر قابل احترام سنتوں اور گروؤں کی موجودگی اُن کے لیے ایک عظیم سعادت ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ بے شمار آشیرواد حاصل کرنے کے مترادف ہے۔شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 10:20 am
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سب سے قابل احترام سرسنگھ چالک، ڈاکٹر موہن بھاگوت جی، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے صدر، قابل احترام مہنت نرتیہ گوپال داس جی، سنت برادری، یہاں آئے سبھی عقیدت مند، ملک اور دنیا کے رام بھکت کی جو اس تاریخی لمحے کے گواہ ہیں، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر کی پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کیا
November 25th, 10:13 am
قوم کے سماجی، ثقافتی اور روحانی منظرنامے میں تاریخی لمحات رقم کرتے ہوئے، وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے ایودھیا میں مقدس شری رام جنم بھومی مندر کے شیکھرپرباضابطہ طور پر کیسریا جھنڈے کی پرچم کشائی کی۔دھوجا اُتسو مندر کی تعمیر کے مکمل ہونے کی علامت ہے اور یہ ثقافتی جشن اور قومی یکجہتی کے ایک نئے باب کا آغاز بھی ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ آج ایودھیا شہر ہندوستان کے ثقافتی شعور کی ایک اور بلند چوٹی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔جناب مودی نے کہا: “آج پورا ہندوستان اور ساری دنیا بھگوان شری رام کے جذبے سے شرابورہو گئی ہے”۔انہوں نے زور دے کرکہا کہ رام کے ہر عقیدت مند کے دل میں انوکھی تسکین، بے پایاں شکرگزاری اور عظیم روحانی خوشی موجود ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ صدیوں پرانے زخم بھر رہے ہیں، صدیوں کا درد ختم ہو رہا ہے اور صدیوں کا عزم آج اپنی تکمیل کوپہنچ رہا ہے۔وزیرِاعظم نے اعلان کیا کہ یہ اس یگیہ کا اختتام ہے جس کا شعلہ 500 سال تک جلتا رہا، ایک یگیہ جس کا اعتقاد کبھی کمزور نہ ہوا اور جس کا یقین ایک لمحے کے لیے بھی ٹوٹا نہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آج بھگوان شری رام کے سناتن توانائی اور شری رام کے خاندان کی عظمت اس دھرم دھوجا کی شکل میں اس بہت ہی مقدس اور شاندار مندر میں نصب کی گئی ہے۔وزیر اعظم 25 نومبر کو ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر کا دورہ کریں گے
November 24th, 12:01 pm
یہ پروگرام مارگ شیرش کے مہینے میں شکل پکش کی پنچمی پر ہو گا، جو شری رام کے ابھیجیت مہورت اور ماں سیتا کی ویواہ پنچمی کا موقع بھی ہے، یہ دن ایک مقدس اتفاق کی علامت ہے۔ یہ تاریخ نویں سکھ گرو، گرو تیغ بہادر جی کے یوم شہادت کی بھی نشاندہی کرتی ہے، جنہوں نے 17ویں صدی میں ایودھیا میں بلاتعطل 48 گھنٹے دھیان لگایا۔یہ اس دن کی روحانی اہمیت کو مزید بڑھاتا ہے۔وزیر اعظم نے بھوٹان کے وزیر اعظم کے شری رام جنم بھومی مندر دورے کا خیرمقدم کیا
September 06th, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعظم ٹوبگے اور ان کی اہلیہ کو ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر میں پوجا کرتے ہوئے دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’پربھو شری رام کی مورتیاں دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو قوت اور ترغیب فراہم کرتی ہیں۔‘‘People's hearts in Ayodhya as big as Prabhu Shri Ram, says PM as he holds a spectacular roadshow
May 05th, 07:45 pm
After praying to Prabhu Shri Ram at the Ramjanmabhoomi Teerth Kshetra in Ayodhya, Prime Minister Narendra Modi held a spectacular roadshow in the iconic city of Uttar Pradesh. People's hearts in Ayodhya as big as Prabhu Shri Ram, PM Modi wrote on social media platform 'X'.شری رام مندر پر خصوصی ڈاک ٹکٹ اور کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 18th, 02:10 pm
ہم سب ڈاک ٹکٹ کا ایک کام جانتے ہیں… انہیں لفافوں پر لگانا، ان کی مدد سے اپنے خطوط اور پیغامات یا اہم کاغذات بھیجنا۔ لیکن ڈاک ٹکٹ ایک اور اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈاک ٹکٹ، وچار ، تاریخ اور تاریخی مواقع کو اگلی نسل تک پہنچانے کا ایک ذریعہ بھی ہوتےہیں۔ جب آپ کسی ڈاک ٹکٹ جاری کرتے ہیں، اور جب کوئی اسے کسی کو بھیجتا ہے، تو وہ صرف مراسلہ یا سامان نہیں بھیجتا ۔ وہ ا ٓسانی کے ساتھ تاریخ کے کسی ورق کو بھی کسی اور تک پہنچا دیتا ہے۔ یہ ٹکٹ صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے، یہ ٹکٹ صرف فن کا کام نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی کتابوں، نوادرات کی شکلوں اور تاریخی مقامات کا سب سے چھوٹی شکل بھی ہوتے ہیں۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرح سے بڑے بڑے گرنتھ کا، بڑی بڑی سوچ کا ایک منیئچر فارم ہوتا ہے۔ آج جو یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے ان سے ہماری نوجوان نسل کو بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا ۔وزیر اعظم نے شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اشتراک کیا
January 18th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک البم بھی جاری کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک میں بھگوان رام سے متعلق پہلے جاری کیے گئے اسی طرح کے ڈاک ٹکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر بھارت اور بیرون ملک موجود بھگوان رام کے تمام بھکتوں کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے عہدیداران سے ملاقات کی
October 25th, 08:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ جناب مودی کو ان کی جانب سے شری رام مندر کی تقدیس (پران پرتِشٹھا) کے لیے مدعو کیا گیا ۔وزیر اعظم نے ہر گھر ترنگا تحریک کے تئیں پائے جانے والے جوش و خروش کی مثالیں ساجھا کیں
August 14th, 02:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں منائے جا رہے ہر گھر ترنگا تحریک کے جشن کی مختلف مثالیں ساجھا کی ہیں۔راج ماتا وجے راجے سندھیا کی صد سالہ یادگاری سالگرہ تقریبات کے موقع پر سکّے کے اجراءمیں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے سبھی ساتھیو، الگ الگ ریاستوں کے گورنر،وزرااعلیٰ ، ملک وبیرون ملک سے وابستہ راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کے پرستاراور کنبے کے ارکان ، ان کے عزیزاورمیرے پیارے بھائیو اوربہنو۔وزیراعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صدسالہ یوم پیدائش کےموقع پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا
October 12th, 11:00 am
نئی دلی، 12 ؍ اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر ویدیو کانفرنس کے ذریعے 100 روپے کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انہیں جذباتی خراج عقیدت بھی پیش کیا۔Ram Temple will unify the entire nation, says PM Modi in Ayodhya
August 05th, 01:21 pm
Prime Minister Narendra Modi said the process of construction of Ram Temple will unify the entire nation. He said the historic moment is a proof of the resolve of crores of devotees of Ram.