کابینہ نے مالی سال 27-2026 ء سے مالی سال 31-2030 ء کی مدت کے لیے چھوٹی پن بجلی (ایس ایچ پی) ترقیاتی اسکیم کو منظوری دی

March 18th, 04:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے تقریبا ً 1500 میگاواٹ کی صلاحیت کے چھوٹے پن بجلی (ایس ایچ پی) پروجیکٹوں کی تنصیب کے لیے 2584.60 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ مالی سال 27-2026 ء سے مالی سال 31-2030 ء کی مدت کے لیے ‘ اسمال ہائیڈرو پاور (ایس ایچ پی) ڈیولپمنٹ اسکیم ’ کو منظوری دے دی ہے ۔