وزیر اعظم نے مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں گولڈ میڈل جیتنے پر سومن رانا کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:53 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ F57 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر سومن رانا کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے مردوں کے شاٹ پُٹ ایف 57 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شبھم جویال کو مبارکباد دی
August 02nd, 12:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 57 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شبھم جویال کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے شلپا کانچوگرکوپالو شیلا کو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے شاٹ پٹ ایف 57 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
July 28th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے شاٹ پٹ ایف57 فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شلپا کانچوگرکوپالو شیلا کو مبارکباد دی ہے ۔کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے شاٹ پٹ ایف 57 میں طلائی تمغہ جیتنے پر شرمیلا کو وزیراعظم کی مبارکباد
July 28th, 02:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے شاٹ پٹ ایف 57 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر شرمیلا کو مبارکباد دی ہے ۔