دنیا نے جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
April 24th, 03:29 pm
22 اپریل 2025 کو پہلگام، جموں و کشمیر میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے، جس میں معصوم جانیں گئیں، نے عالمی رہنماؤں کی یکجہتی کی ایک مضبوط لہر کو جنم دیا ہے۔ پی ایم مودی نے عالمی حمایت کے لیے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندوستان دہشت گردوں اور ان کے پشت پناہوں کا زمین کے آخر تک پیچھا کرے گا۔بھارت اور قطر کا مشترکہ بیان
February 18th, 08:17 pm
بھارت کے وزیر اعظم عزت مآب نریندر مودی کی دعوت پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے 17-18 فروری 2025 کو بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ امیر موصوف کے ہمراہ وزراء، حکام اور کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود تھا۔ یہ امیر کا بھارت کا دوسرا سرکاری دورہ تھا۔Prime Minister welcomes Amir of Qatar H.H. Sheikh Tamim Bin Hamad Al Thani to India
February 17th, 09:55 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi extended a warm welcome to the Amir of Qatar, H.H. Sheikh Tamim Bin Hamad Al Thani, upon his arrival in India.قطر کے امیر نے وزیراعظم نریندرمودی کو ٹیلی فون کرکے مبارکباد پیش کی
June 10th, 09:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج مملکت قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلی فون کرکےمبارکباد پیش کی۔وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات
February 15th, 07:00 pm
امیری پیلس پہنچنے پر وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد دونوں فریقوں نے وفود کی سطح پر اور محدود مذاکرات کئے۔ بات چیت میں اقتصادی تعاون ، سرمایہ کاری ، توانائی شراکت داری ، خلائی تعاون ، شہری انفرا اسٹرکچر ، ثقافتی بندھن اور عوام کے درمیان روابط سمیت متعدد موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔World leaders congratulate PM on Assembly Election results
March 15th, 02:22 pm
World Leaders have congratulated Prime Minister Shri Narendra Modi on the victory in the recently held assembly elections. Crown Prince of Abu Dhabi, HH Sheikh Mohammed Bin Zayed Al Nahyan, The Emir of Qatar HH Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani,French President HE Francois Hollande and the Malaysian PM Mr. Najib Razak spoke to the Prime Minister, Shri Narendra Modi and conveyed their felicitations.List of MOUs/Agreements signed during the visit of Prime Minister to Qatar
June 06th, 12:40 pm
PM Narendra Modi meets the Emir of Qatar in Doha
June 05th, 04:37 pm
PM speaks to the Emir of Qatar
November 02nd, 09:37 pm