بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا کویت کا سرکاری دورہ (21-22 دسمبر، 2024)
December 22nd, 07:46 pm
کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر بھارت کے وزیر اعظم عزت مآب جناب نریندر مودی نے 21-22 دسمبر 2024 کو کویت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ ان کا کویت کا پہلا دورہ تھا۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 21 دسمبر 2024 کو کویت میں 26 ویں عرب خلیج کپ کی افتتاحی تقریب میں عزت مآب امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کے ’مہمان خصوصی‘ کی حیثیت سے شرکت کی۔وزیر اعظم نے کویت کے امیر سے ملاقات کی
December 22nd, 05:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کویت کے امیر، عزت مآب شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ یہ دونوں قائدین کے مابین پہلی ملاقات تھی۔ بیان پیلیس پہنچنے پر، ان کا رسمی استقبال کیا گیا اور کویت کے وزیر اعظم عزت مآب احمد العبداللہ الأحمد الصباح کے ذریعہ ان کا خیرمقدم کیا گیا۔وزیر اعظم کو کویت کے اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ سے نوازا گیا
December 22nd, 04:37 pm
کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین قومی ایوارڈ ، دی آرڈر آف مبارک الکبیر سے نوازا ہے۔ اس موقع پر کویت کے وزیر اعظم عزت مآب شیخ احمد العبداللہ الأحمد الصباح بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے کویت کے عزت مآب امیر کے مہمان خصوصی کے طور پر عربین گلف کپ میں شرکت کی
December 21st, 10:24 pm
کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الأحمد الجبر الصباح کی دعوت پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان کے مہمان خصوصی کے طور پر کویت میں منعقدہ 26ویں عربین گلف کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعظم کے ساتھ یہ شاندار تقریب کویت کے عزت مآب امیر، عزت مآب ولی عہد شہزادہ اور کویت کے عزت مآب وزیر اعظم نے بھی ملاحظہ کی۔ اس تقریب کے ذریعہ وزیر اعظم کو کویت کی قیادت کے ساتھ غیر رسمی گفت و شنید کا موقع بھی حاصل ہوا۔PM Modi arrives in Kuwait
December 21st, 03:39 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived to a warm welcome in Kuwait. This is the first visit by an Indian PM in 43 years. During his visit, PM Modi will hold talks with the Amir, Crown Prince and the PM of Kuwait. He will also interact with the Indian community and attend the inauguration ceremony of Arabian Gulf Cupدورۂ کویت کے لیے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
December 21st, 09:21 am
آج، میں کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل الأحمد الجبر الصباح کی دعوت پر کویت کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو رہا ہوں۔PM Modi to visit Kuwait from 21-22 December 2024
December 19th, 11:45 am
Prime Minister Shri Narendra Modi will visit Kuwait on 21-22 December 2024, at the invitation of His Highness Sheikh Meshal Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah, the Amir of the State of Kuwait. This will be the first visit of an Indian Prime Minister to Kuwait in 43 years.وزیراعظم نے کویت کے نئے امیر کو مبارکباد دی
December 20th, 10:22 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو آج کویت کا نیا امیر بننے پر مبارکباد دی ہے۔