وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زائدکے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

May 13th, 06:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زائد کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک عظیم قائد اور دور اندیش لیڈر تھے، جن کی قیادت میں ہندوستان-متحدہ عرب امارات تعلقات مضبوط ہوئے۔