وزیر اعظم 6 مارچ کو ’’زراعت اور دیہی تبدیلی‘‘کے موضوع پر بعد از بجٹ ویبینار سے خطاب کریں گے

March 05th, 06:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 مارچ 2026 کو صبح 11:15 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے’’زراعت اور دیہی تبدیلی‘‘ کے موضوع پر بعداز بجٹ ویبینار سے خطاب کریں گے ۔