وزیر اعظم کا سماجی کارکن اور پدم ایوارڈ یافتہ شانتی دیوی جی کے انتقال پر اظہار تعزیت
January 17th, 05:59 pm
نئی دہلی، 17/جنوری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سماجی کارکن اور پدم ایوارڈ یافتہ محترمہ شانتی دیوی جی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔