پی ایم مودی چین کے تیانجن پہنچ گئے۔
August 30th, 04:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے چین پہنچے تھے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر شی جن پنگ کی دعوت پر تیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر شی جن پنگ، صدر پیوٹن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔اپنے دورۂ ازبیکستان کے لیے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
September 15th, 02:15 pm
میں ازبیکستان کے صدر عزت مآب جناب شوکت میرضیایف کی دعوت پر شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہان کی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے لیے سمرقند کا دورہ کروں گا۔