وارانسی میں 72ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن وی سی کے ذریعے
January 04th, 01:00 pm
آج، کاشی کے ممبر پارلیمنٹ کے طور پر، مجھے آپ سبھی کھلاڑیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے اور مبارکباد دیتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ قومی والی بال چمپئن شپ آج سے کاشی میں شروع ہو رہی ہے۔ آپ سب کھلاڑی بہت محنت کے بعد اس قومی ٹورنامنٹ میں پہنچے ہیں۔ آنے والے دنوں میں کاشی کی زمین پر آپ کی محنت کا امتحان ہوگا۔ ویسے مجھے بتایا گیا ہے کہ ملک کی 28 ریاستوں کی ٹیمیں یہاں جمع ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سب ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کی بہت خوبصورت تصویر پیش کر رہے ہیں۔ میں اس چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ہاتھوں وارانسی میں 72ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح
January 04th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں 72ویں قومی والی بال ٹورنامنٹ کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ وارانسی کے رکنِ پارلیمان ہونے کے ناطے وہ تمام کھلاڑیوں کا استقبال کرتے ہوئے اور انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سے وارانسی میں قومی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کھلاڑی بے پناہ محنت کے بعد اس قومی ٹورنامنٹ تک پہنچے ہیں اور آنے والے دنوں میں وارانسی کے میدانوں میں ان کی محنت اور صلاحیتوں کا امتحان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی 28 ریاستوں کی ٹیمیں یہاں جمع ہوئی ہیں، جو ’’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘‘ کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرتی ہیں۔ نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے چیمپئن شپ کے تمام شرکاء کو مبارکباد اور خیرمقدم کہا۔عوام کے درمیان جاکر مجھے بہت قوت حاصل ہوتی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی
July 03rd, 12:41 pm
30 جون کو سواراجیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے ،قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے حکومت) کو 2014 میں، جب اس نے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی جگہ اقتدار حاصل کیا تھا ، درپیش چنوتیوں ، اقتصادی اصلاحات کے تئیں اپنے نظریے، خصوصاً سرکاری دائرہ کار کی اکائیوں (پی ایس یو) کی نجکاری، بھارتی بینکنگ کو ازسر نو پٹری پر لانے ، 2019 کے لئے مہا گٹھبندھن کی جانب سے جو سیاسی چنوتیاں درپیش ہیں، این ڈی اے کے اپنے اتحادیوں سے وابستہ مسائل، کشمیر بحران، وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) میں تمام تر اختیارات کے مبینہ ارتکاز اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو درپیش صلاحیتوں کی قلت، سمیت دیگر بہت سارے موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔Call on PM by Mr. Han Zheng, Party Secretary of Shanghai and Member of the Politburo of the Communist Party of China
May 05th, 08:01 pm
Text of PM’s address at the Indian Community Reception in Shanghai
May 16th, 05:10 pm
Text of PM’s Address at the Launch of Centre for Gandhian and Indian Studies at Fudan University
May 16th, 02:16 pm
Text of the Keynote Address by PM at India-China Business Forum
May 16th, 10:40 am
Hon'ble CM meets secretary of Shanghai municipal government
November 11th, 09:43 am
Hon'ble CM meets secretary of Shanghai municipal governmentDholera SIR to be developed on Shanghai model – Shri Narendra Modi at Yangshang
November 10th, 09:19 am
Dholera SIR to be developed on Shanghai model – Shri Narendra Modi at Yangshang