یوم آئین کے موقع پر پی ایم او افسران نے آئین کی تمہید پڑھی
November 26th, 09:25 pm
آئین کے تمہید کو پڑھنے کی اس پر وقار تقریب میں وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹرپی کے مشرا ،وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری-2 جناب شکتی کانت داس ، وزیر اعظم کے مشیر جناب ترون کپور اور وزیر اعظم کے خصوصی سکریٹری جناب اتیش چندر کے ساتھ ساتھ پی ایم او کے دیگر افسران نے شرکت کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فائنانس سنٹرل بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی ہے
August 21st, 09:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فنانس سنٹرل بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی
September 01st, 10:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی مالیاتی مرکزی بینکر رپورٹ کارڈس 2023 میں ’’اے پلس‘‘ درجہ بندی حاصل کرنے کے لیے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب داس کو مرکزی بینک کے اُن تین گورنر حضرات کی فہرست میں سرفہرست مقام حاصل ہوا ہے جنہیں ’اے پلس‘ درجہ بندی دی گئی ہے۔