وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کی ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر شیلیش کمار کو مبارکباد دی
October 23rd, 12:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیلیش کمار کو چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔