وزیر اعظم نے سیشلز کی آزادی کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی
June 29th, 08:00 am
سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی کی دعوت پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سیشلز کی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ وہ سیشلز میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں ۔وزیر اعظم نے ماریشس کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 28th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات سیشلز کے گولڈن جوبلی قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہوئی۔ نومبر 2024 میں منصب سنبھالنے کے بعد سے وزیر اعظم رام غلام کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی یہ چوتھی ملاقات تھی۔وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے 27 تا 29 جون 2026 کے سرکاری دور سیشلز کے تحت، وزیر اعظم اور سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمنی نے آج ماہے کے شہر وکٹوریہ میں واقع اسٹیٹ ہاؤس میں باضابطہ مذاکرات کیے۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا سیشلز کا سرکاری دورہ
June 28th, 08:17 pm
سیشلز کی حکومت کو ایک فاسٹ پیٹرول ویسل بطور تحفہ فراہم کرناوزیر اعظم مودی کا سیچیلس پہنچنے پر پرتپاک استقبال
June 27th, 03:30 pm
وزیر اعظم مودی سیچیلس پہنچ گئے اور ہوائی اڈے پر صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ایک خصوصی ثقافتی پیشکش بھی کی گئی جس میں روایتی رقص شامل تھا۔ یہ دورہ بھارت اور سیچیلس کی قریبی اور دیرینہ شراکت داری کو نمایاں کرتا ہے، جس کا محور مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم مودی دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے سیچیلس کی قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔جمہوریہ سیشلز کے دورے (27 تا 29 جون 2026ء) پر روانگی سے پہلے وزیرِ اعظم کا بیان
June 27th, 08:25 am
میں اپنے دوست، جمہوریہ سیشلز کے صدر عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ہرمینی کی دعوت پر 27 تا 29 جون 2026 کے دوران سیشلز کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہا ہوں، جہاں مجھے سیشلز کے قومی دن کی گولڈن جوبلی (پچاسویں سالگرہ) کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کا شرف حاصل ہوگا۔وزیر اعظم کا دورۂ سیشلز (27-29 جون 2026)
June 25th, 06:05 pm
سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمینی کی دعوت پر، وزیر اعظم مودی بھارت کے 'وژن مہاساگر' کو فروغ دینے کے لیے 27 سے 29 جون 2026 تک سیشلز کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران، وہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے سیشلز کے قومی دن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے اور صدر ہرمینی کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ وہ سیشلز کی نیشنل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے اور وہاں موجود بھارتی تارکینِ وطن سے بات چیت کریں گے۔مضبوط رابطوں کے ذریعے پائیداری، معاشی ترقی اور سلامتی کے لیے بھارت–سیشلز مشترکہ وژن
February 09th, 03:28 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی کی دعوت پر، جمہوریہ سیشلز کے صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمائنی 5 فروری سے 10 فروری ، 2026 ء تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔جمہوریہ سیشلز کے صدر ڈاکٹر پیٹرک ہرمائنی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن
February 09th, 01:00 pm
صدر کے طور پر یہ ان کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ یہ دورہ ایسے خوشگوار سال میں ہو رہا ہے ، جب سیشلز کا 50 واں یومِ آزادی اور ہمارے سفارتی تعلقات کی 50 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سنگ میل ہمیں مسلسل نئی بلندیوں حاصل کرنے کے تئیں تحریک دیتے رہیں گے۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر پیٹرک ہرمائنی کو سیشلز میں صدارتی انتخابات میں ان کی فتح کے لیے مبارکباد دی
October 12th, 09:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر پیٹرک ہرمائنی کو سیشلز میں صدارتی انتخابات میں ان کی فتح کے لیے تہہ دل سے مبارکباد دی ہے۔بھارت اور سیشلس کی اعلیٰ سطح کی ورچوئل تقریب (8 ا پریل 2021) میں وزیر اعظم کا اظہارِ خیال
April 08th, 04:48 pm
میں اپنی بات صدر رام کلاون جی کو پرجوش مبارکباد دینے سے شروع کرنا چاہتا ہوں۔ وہ بھارت کے سپوت ہیں اور ان کی جڑیں بہار کے گوپال گنج ضلع میں پیوستہ ہیں۔ آج نہ صرف ان کے گاؤں پرسونی کے لوگ بلکہ تمام بھارتی ان کی کامیابیوں پر فخر محسوس کرتے ہیں۔صدر کے طور پر ان کے انتخاب سے اس اعتماد کا اظہار ہوتا ہے جو سیشلس کے لوگ عوامی خدمات کے تئیں ان کی لگن پر رکھتے ہیں۔بھارت-سیشلز اعلی سطحی ورچوئل تقریب (8 اپریل 2021)
April 07th, 06:02 pm
نئی دہلی، 7 اپریل: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 اپریل 2021 کو سیشلز میں متعدد بھارتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے لیے، 8 اپریل، 2021 کو جمہوریہ سیشلز کے صدر عزت مآب وویل رامکلاواں کے ساتھ ایک اعلی سطحی ورچوئل تقریب میں حصہ لیں گے۔Social Media Corner 25 June 2018
June 25th, 07:23 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!سیشلس کے صدر کے سرکاری دورہ ہند کے درمیان ہندوستان اور سیشلس کے درمیان ہوئے مفاہمت ناموں کی فہرست
June 25th, 03:26 pm
سیشلس کے صدر کے سرکاری دورہ ہند کے درمیان ہندوستان اور سیشلس کے درمیان ہوئے مفاہمت ناموں کی فہرستسیشلز کے صدر کے بھارت دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس کےلئے بیان
June 25th, 01:40 pm
Delivering his remarks at the joint press meet with President of Seychelles, PM Modi stressed on the strategic ties between both the countries. India extended 100 million US dollars as a line of credit to Seychelles to meet the latter’s defence requirements and also gifted a Dornier aircraft to Seychelles.PM's meetings on the sidelines of CHOGM18 in London
April 19th, 08:45 pm
Prime Minister Narendra Modi held bilateral level talks with leaders of several nations in the sidelines of Commonwealth Heads of Government Meeting 2018 in London.PM's bilateral meetings on the sidelines of International Solar Alliance Founding Conference
March 11th, 05:08 pm
PM Narendra Modi today held bilateral level talks with several heads of states on the sidelines of the International Solar Alliance Founding Conference in New Delhi. He met leaders from Abu Dhabi, Sri Lanka, Bangladesh, Seychelles, Comoros and several other countries.Seychelles Parliamentary Delegation Calls on Prime Minister
August 10th, 06:05 pm
A 12-member delegation of the Seychelles Parliament met PM Narendra Modi today. PM Modi welcomed increased exchanges between the legislatures of both countries. He appreciated their role in upholding strong and vibrant ties between India and Seychelles as close partners, including in the Indian Ocean.PM’s Statement to the Media with President Michel of Seychelles
August 26th, 01:45 pm
PM greets the people of Seychelles on their National Day
June 18th, 11:17 am