وزیر اعظم کی جمہوریہ سربیا کے صدر سے ملاقات
February 18th, 03:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر جمہوریہ سربیا کے صدر عزت مآب الیگزینڈر ووچیک کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی ۔وزیر اعظم 16 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے
February 15th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری 2026 کو شام 5 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے۔