وزیر اعظم نے سیپک ٹکراؤورلڈ کپ 2025 میں بھارت کا پہلا گولڈ جیتنے پر مینس ریگو ٹیم کو مبارکبادپیش دی

March 26th, 03:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتیہ سیپک ٹکراؤ دستہ کو سیپک ٹاکرا ورلڈ کپ 2025 میں ان کی غیر معمولی کارکردگی کے لئے دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بھارت کا پہلا طلائی تمغہ وطن لانے پر ٹیم کی بھی تعریف کی۔