حکومت اڈیشہ کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 20th, 01:10 pm

جائے جگن ناتھ! جائے ماں کچکیشوری! مور سبو بھائی، بھونی، ماں، موس مانُنک مور نموسکار۔

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جواڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔

June 20th, 01:00 pm

صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میور بھنج ضلع کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے سنتھالی جاہیرا اور ہو جاہیرا کے مقدس باغات، اسکل سینٹر اور پہاڑپور اسکول میں پوجا کی۔ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم نے میور بھنج ضلع کے رائیرنگ پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جو اڈیشہ سرکار کے دو سال مکمل ہونے کی نشان دہی کرتا ہے۔ پروگرام کا موضوع ”وکس ر دھارا، اوڈیشا سارا“ ہے۔ جناب مودی نے 47,600 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔

The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave

June 10th, 06:33 pm

PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.

PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat

June 10th, 06:30 pm

PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.

PM Modi’s interaction with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu

April 13th, 04:00 pm

PM Modi interacted with BJP Karyakartas from Tamil Nadu during the ‘Mera Booth, Sabse Mazboot Samvaad’, acknowledging their relentless grassroots efforts in strengthening the NDA’s outreach across the state.

"سب کا ساتھ، سب کا وکاس - عوامی امنگوں کی تکمیل" کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبنار میں وزیراعظم کے خصوصی خطاب کا متن

March 09th, 10:30 am

بجٹ کے بعد ویبنارز کے اس سلسلے میں آج یہ چوتھا اور اہم ویبنار ہے۔ 'عوامی امنگوں کی تکمیل' محض بحث کا کوئی موضوع نہیں ہے، بلکہ یہ اس بجٹ کا بنیادی مقصد اور اس حکومت کا پختہ عزم بھی ہے۔ ان عوامی امنگوں کی تکمیل کا ایک بہت بڑا ذریعہ تعلیم، مہارت ، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت جیسے بنیادی شعبے ہیں۔ اسی لیے اس ویبنار میں ہم ان اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ بجٹ کے اعلانات پر عمل درآمد کے لیے ان موضوعات سے وابستہ تمام ماہرین، پالیسی سازوں، اسکالرز، کاروباری حضرات اور میرے نوجوان ساتھیو، آپ سب کے خیالات اور تجاویز بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ میں اس چوتھے بجٹ ویبنار کے سیشن میں آپ سب کا خیرمقدم اور استقبال کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘سب کا ساتھ سب کا وکاس-لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنا’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کیا

March 09th, 10:15 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد منعقد ہونے والے ویبیناروں کی سلسلہ وار نشستوں میں چوتھے ویبینار سے خطاب کیا، جس کا موضوع “سب کا ساتھ، سب کا وکاس — عوامی امنگوں کی تکمیل” تھا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم، ہنرمندی، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت کے شعبے ان اہداف کے حصول کے لیے بنیادی ذرائع ہیں۔ انہوں نے ماہرین اور پالیسی سازوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بجٹ اعلانات کے مؤثر نفاذ پر غور و خوض کرنے کی اپیل کی۔

اے آئی کی کامیابیوں سے لے کر ٹی 20 ورلڈ کپ تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے عروج کو دکھایا

February 22nd, 11:30 am

اس مہینے کی من کی بات میں، پی ایم مودی نے دہلی میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنے تجربات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بہت سے اہم موضوعات پر بات کی جیسے ہندوستانی نژاد کرکٹرز، اعضاء کا عطیہ، دریائی تہوار، ڈیجیٹل سیفٹی، پریکشا پہ چرچا اور بہت کچھ۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ 23 فروری کو راشٹرپتی بھون میں 'راجی اتسو' منایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ناری شکتی کے ساتھ ان کے گہرے تعلق کو نوٹ کرتے ہوئے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے للیتا جی کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

اڈیشہ کی ریاستی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

June 20th, 04:16 pm

اڈیشہ کے گورنر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جوئل اوراوں جی، دھرمیندر پرادھان جی، اشونی ویشنو جی، اڈیشہ کے نائب وزیر اعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پروتی پریڈا جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی، اور اڈیشہ کے تمام بھائیوں اور بہنوں!

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر 18,600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

June 20th, 04:15 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوبنیشور میں اوڈیشہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ ریاستی سطح کی تقریب کی صدارت کی۔ اوڈیشہ کی مجموعی ترقی کے لیے اپنے عزم کے مطابق ، وزیر اعظم نے پینے کے پانی ، آبپاشی ، زرعی بنیادی ڈھانچے ، صحت کے بنیادی ڈھانچے ، دیہی سڑکوں اور پلوں ، قومی شاہراہوں کے حصوں اور ایک نئی ریلوے لائن سمیت اہم شعبوں میں 18،600 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔

The people of Delhi have suffered greatly because of AAP-da: PM Modi during Mera Booth Sabse Mazboot programme

January 22nd, 01:14 pm

Prime Minister Narendra Modi, under the Mera Booth Sabse Mazboot initiative, engaged with BJP karyakartas across Delhi through the NaMo App, energizing them for the upcoming elections. He emphasized the importance of strengthening booth-level organization to ensure BJP’s continued success and urged workers to connect deeply with every voter.

PM Modi Interacts with BJP Karyakartas Across Delhi under Mera Booth Sabse Mazboot via NaMo App

January 22nd, 01:00 pm

Prime Minister Narendra Modi, under the Mera Booth Sabse Mazboot initiative, engaged with BJP karyakartas across Delhi through the NaMo App, energizing them for the upcoming elections. He emphasized the importance of strengthening booth-level organization to ensure BJP’s continued success and urged workers to connect deeply with every voter.

سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ

November 26th, 08:15 pm

یوم دستور پر آپ کو اور تمام شہریوں کو مبارکباد۔ بھارت کے آئین کا 75واں سال پوری قوم کے لیے بہت فخر کی بات ہے۔ آج میں ہندوستان کے آئین اور دستور ساز اسمبلی کے تمام اراکین کو عاجزی کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت

November 26th, 08:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت کی۔ چیف جسٹس آف انڈیا جناب سنجیو کھنہ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شری بی آر گوئی اور جسٹس سوریا کانت، وزیر قانون و انصاف جناب ارجن رام میگھوال، اٹارنی جنرل آف انڈیا اور دیگر معززین اس تقریب میں موجود تھے۔

‘‘سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’’ کے موضوع پر جی 20 اجلاس میں وزیر اعظم کا خطاب

November 18th, 08:00 pm

نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں کیے گئے عوام پر مرکوز فیصلے برازیل کی صدارت کے دوران آگے بڑھے ہیں ۔

وزیر اعظم نے سماجی شمولیت و بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی کے موضوع پر جی 20 اجلاس سے خطاب کیا

November 18th, 07:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘سماجی شمولیت اور بھوک اور غربت کے خلاف لڑائی’ کے موضوع پر جی 20 سربراہ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے برازیل کے صدر عزت مآب جناب لوئس اناسیو لولا دا سلوا کا اجلاس کی میزبانی کرنے اور ان کی شاندار مہمان نوازی کے لیے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پائیدار ترقیاتی اہداف پر مرکوز برازیل کے جی 20 ایجنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نقطہ نظر نے عالمی جنوب کے خدشات کو اجاگر کیا اور نئی دہلی جی 20 سربراہ اجلاس کے عوام پر مرکوز فیصلوں کو آگے بڑھایا ۔ انہوں نے اس بات کو واضح کیاکہ ہندوستان کی جی 20 صدارت میں دیا گیا ‘‘ایک کرہ ارض ،ایک خاندان، ایک مستقبل’’ کا نعرہ ریو میں ہورہے بحث و مباحثہ میں مسلسل گونج رہا ہے ۔

ڈیجیٹل انڈیا نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان کر دیا ہے: وزیر اعظم

October 09th, 06:18 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے اور یہ ملک بھر کے بزرگ شہریوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو رہا ہے۔

وزیر اعظم نے پنگلی وینکیا کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

August 02nd, 02:02 pm

وزیر اعظم ،جناب نریندر مودی نے پنگلی وینکیا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور قوم کو ترنگا دینے میں ان کی کوششوں کو یاد کیا ہے۔ جناب مودی نے شہریوں سے 9 اور 15 اگست کے درمیان ترنگا لہرا کر اور harghartiranga.com (ہرگھرترنگا ڈاٹ کا م )پر اپنی سیلفیز شیئر کرکے ہر گھر ترنگا تحریک کی حمایت کرنے کی بھی اپیل کی۔

مہاراشٹر میں 511 پرمود مہاجن گرامین کوشلیا وکاس کیندروں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 19th, 05:00 pm

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلیٰ بھائی دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، جناب منگل پربھات لودھا جی، ریاستی حکومت کے دیگر تمام وزرا، خواتین و حضرات۔

وزیر اعظم نے مہاراشٹر میں 511 پرمود مہاجن گرامین کوشلیہ وکاس کیندروں کا آغاز کیا

October 19th, 04:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 511 پرمود مہاجن گرامین کوشلیہ وکاس کیندروں کا آغاز کیا۔ مہاراشٹر کے 34 دیہی اضلاع میں قائم یہ کیندر دیہی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں ہنر مندی کے تربیتی پروگرام منعقد کریں گے۔