ڈاکٹر سبھاش سی کشیپ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

June 04th, 10:22 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر سبھاش سی کشیپ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، جو اس سے قبل ایوان زیریں-لوک سبھا کے سکریٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دے چکے تھے۔

وزیراعظم نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی سکریٹری جنرل ، دورین بودگان- مارٹن سے ملاقات کی

March 24th, 08:28 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی سکریٹری جنرل ، دورین بودگان- مارٹن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممتاز شخصیات نے ایک بہتراورہمہ گیر کرۂ ارض کے لئے ڈجیٹل ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کے بارے میں وسیع تبادلہ خیال کیا۔