روس کے صدر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کا افتتاحی بیان
September 01st, 01:24 pm
آپ سے مل کر بہت خوشی ہو رہی ہے اور میں ہمیشہ محسوس کرتا ہوں کہ آپ سے ملنے کا مطلب ایک یادگار میٹنگ بھی ہوتی ہے۔ بہت سی چیزوں سے متعلق جانکاریوں کا ایک دوسرے سے اشتراک کرنے کا موقع ملتا ہے۔وزیر اعظم کی روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات
September 01st, 01:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی فیڈریشن کے صدر محترم ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔روس یوکرین تنازع کو ختم کرنے پر پی ایم مودی کا بڑا بیان
September 01st, 12:48 pm
چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر، پی ایم مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی، جہاں یوکرین تنازعہ بحث کا مرکزی نقطہ تھا۔ پی ایم مودی نے امن کی طرف حالیہ کوششوں کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ تمام فریق تعمیری طور پر آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے تنازعات کو جلد از جلد ختم کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا اور اس بات پر زور دیا کہ دیرپا امن کا راستہ تلاش کرنا ضروری ہے۔ بڑے انسانی جہت پر زور دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ یہ صرف ایک علاقائی تشویش نہیں ہے بلکہ خود انسانیت کی پکار ہے۔تیانجن میں 25ویں ایس سی او سربراہان مملکت کےاجلاس کے دوران وزیر اعظم کا بیان
September 01st, 10:14 am
مجھے 25ویں ا یس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کرتے ہوئےخوشی ہو رہی ہے۔ ہمارے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں صدر شی جن پنگ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے چین کے تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی
September 01st, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 کے دوران چین کے تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے 25ویں اجلاس میں شرکت کی۔ اس سربراہ اجلاس میں ایس سی او کی ترقیاتی حکمت عملی، عالمی حکمرانی میں اصلاحات، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد، امن و سلامتی، اقتصادی و مالی تعاون اور پائیدار ترقی پرثمرآور گفتگو ہوئی۔پی ایم مودی چین کے تیانجن پہنچ گئے۔
August 30th, 04:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے چین پہنچے تھے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر شی جن پنگ کی دعوت پر تیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر شی جن پنگ، صدر پیوٹن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔دورۂ چین اور جاپان کے لیے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
August 28th, 08:40 pm
اپنے دورے کے دوران، ہم اپنی خصوصی کلیدی اور عالمی شراکت داری کے قیام کے آئندہ مرحلے پر توجہ مرکوز کریں گے، جس نے گزشتہ گیارہ برسوں میں مستحکم اور نمایاں پیش رفت کی ہے۔ ہم اپنے تعاون کو نئی پرواز دینے، اپنے اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کے دائرہ کار کو وسعت دینے اور نئی اور ابھرتی ہوئی تکنالوجیوں بشمول اے اور سیمی کنڈکٹرس میں تعاون کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ یہ دورہ ہمارے تہذیبی اور ثقافتی رشتوں کو مضبوط کرنے کا ایک موقع بھی ہو گا جو ہمارے عوام کو مربوط کرتے ہیں۔وزیراعظم کا دورہ جاپان اور چین (29 اگست تا یکم ستمبر 2025)
August 22nd, 06:15 pm
پی ایم مودی بالترتیب جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا اور چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 29 سے 30 اگست 2025 تک جاپان اور 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کا دورہ کریں گے۔ جاپان میں، وزیر اعظم 15ویں ہندوستان-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جاپانی وزیر اعظم اشیبا کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ چین میں، وزیر اعظم تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
August 19th, 07:34 pm
آج وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ جناب وانگ یی کا استقبال کیا۔بائیسویں(22) ویں ہندوستان-روس سالانہ چوٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ بیان
July 09th, 09:54 pm
1. جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن. کی دعوت پر 8-9 جولائی 2024 کو 22 ویں ہندوستان - روس کی سالانہ چوٹی کانفرنس کے لیے روسی فیڈریشن کا سرکاری دورہ کیا۔ایس سی او چوٹی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی تقریر
July 04th, 01:29 pm
یہ تقریر مرکزی وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ذریعہ پڑھی گئی جو اس اجلاس میں ذاتی طور پر موجود تھے۔ایس سی او چوٹی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی تقریر
July 04th, 01:25 pm
ہم تنظیم کے رکن کی حیثیت سے شرکت کرنے والے ایران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، میں صدر رئیسی اور دیگر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہونے والی المناک اموات پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعظم نے قزاقستان کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی
June 25th, 06:21 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج قزاقستان کے صدر عالی جناب قاسم جومارٹ توکائیف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب
July 04th, 12:30 pm
آج 23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں آپ کا پرتپاک خیرمقدم ہے۔ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم ایشیائی خطے میں امن، خوش حالی اور ترقی کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھری ہے۔ اس خطے کے ساتھ بھارت کے ہزاروں سال پرانے ثقافتی اور لوگوں کے درمیان تعلقات ہمارے مشترکہ ورثے کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ ہم اس علاقے کو نہ صرف ’’توسیع شدہ محلے‘‘ کے طور پر دیکھتے ہیں، بلکہ ایک ’’توسیع شدہ خاندان‘‘ کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روسی وفاق کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی
December 16th, 03:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی وفاق کے صدر عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی جمہوریہ ترکی کے صدر عزت مآب رجب طیب اردوغان سے ملاقات
September 16th, 11:41 pm
1۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16 ستمبر 2022 کو، ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ ، جمہوریہ ترکی کے صدر عزت مآب جناب رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی۔شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات
September 16th, 11:06 pm
1۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب جناب ابراہیم رئیسی نے ایس سی او کے سربراہان مملکت کی 22ویں میٹنگ کے شانہ بہ شانہ ، ازبکستان کے شہر سمرقند میں ملاقات کی۔ 2021 میں صدر رئیسی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم اور صدر رئیسی کے درمیان یہ اولین ملاقات تھی۔وزیراعظم نے سمرقند، ازبکستان میں روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات کی
September 16th, 08:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 22ویں اجلاس کے موقع پر آج سمرقند، ازبکستان میں روسی فیڈریشن کے صدر جناب ولادیمیر پتن سے ملاقات کی۔وزیر اعظم اور ازبکستان کے صدر کے درمیان باہمی ملاقات
September 16th, 08:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کی 22ویں میٹنگ کے شانہ بہ شانہ، آج ازبکستان کے شہر سمرقند میں جمہوریہ ازبکستان کے صدر عزت مآب جناب شوکت میرضیایف سے ملاقات کی۔ایس سی او سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے تبصروں کا اردو ترجمہ
September 16th, 01:30 pm
آج جب پوری دنیا کو عالمی وبا کے بعد معاشی بحالی کے چیلنجوں کا سامنا ہے، ایس سی او کا کردار بہت اہم ہو جاتا ہے۔ ایس سی او کے رکن ممالک عالمی جی ڈی پی میں تقریباً 30 فیصد تعاون کرتے ہیں اور دنیا کی 40 فیصد آبادی بھی ایس سی او ممالک میں رہتی ہے۔ ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے درمیان زیادہ تعاون اور باہمی اعتماد کی حمایت کرتا ہے۔ یوکرین میں عالمی وبا اور بحران نے عالمی سپلائی چین میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے پوری دنیا کو توانائی اور خوراک کے بے مثال بحران کا سامنا ہے۔ ایس سی او کو ہمارے خطے میں قابل اعتماد، لچکدار اور متنوع سپلائی چین تیار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اس کے لیے بہتر رابطے کی ضرورت ہوگی، ساتھ ہی یہ بھی ضروری ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کو آمد و رفت کا پورا حق دیں۔