ہم بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

February 21st, 07:16 pm

بھوٹان کے وزیر اعظم، عزت مآب شیرنگ توبگے کےسؤل لیڈرشپ کانکلیو میں کیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہم پُرعزم ہیں۔

وزیر اعظم 21 فروری کو دہلی میں سول لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے

February 19th, 06:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 فروری کو صبح تقریبا 11 بجے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں سول لیڈرشپ کانکلیو کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے ۔ وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔ بھوٹان کے وزیر اعظم ڈیشو شیرنگ ٹوبگے مہمان خصوصی کے طور پر کلیدی خطاب کریں گے ۔