وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت کی
March 28th, 09:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان سے بات چیت کی اور مغربی ایشیا میں جاری تنازعے کے بارے تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے علاقائی توانائی بنیادی ڈھانچے پر حملوں کو لے کر بھارت کی جانب سے مذمت کا اعادہ کیا، اور ساتھ ہی جہازرانی کی آزادی کو یقینی بنانے اور بحری جہازوں کے راستے کھلے اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’سعودی عرب میں بھارتی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے مسلسل تعاون کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔‘‘وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم کے ساتھ بات چیت
March 02nd, 07:50 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے گفتگو کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عرب ممالک کےوزرائے خارجہ کے وفد کا استقبال کیا
January 31st, 02:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عرب ممالک کے وزرائے خارجہ ، لیگ آف عرب اسٹیٹس کے سکریٹری جنرل اور عرب وفود کے سربراہوں کے ایک وفد کا استقبال کیا ، جو بھارت-عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی دوسری میٹنگ کے لیے بھارت میں موجود ہیں ۔وزیراعظم نے مدینہ میں ہندوستانی شہریوں کے ساتھ ہونے والے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
November 17th, 12:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے شہر مدینہ میں ہندوستانی شہریوں کے ساتھ ہونے والےحادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے عزیزوں کو کھونے والے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔وزیر اعظم نے سعودی عرب کے مفتی اعظم ، حضرت شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمدآل الشیخ کے انتقال پر تعزیت کی
September 24th, 08:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے مفتی اعظم، حضرت شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمدآل الشیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کے مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان
April 23rd, 12:44 pm
مملکت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی دعوت پر جمہوریہ ہند کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 اپریل 2025 کو سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا ۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ
April 23rd, 02:25 am
ہند-سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل (ایس پی سی) کے رہنماؤں کی دوسری میٹنگ کی مشترکہ صدارت عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے 22 اپریل 2025 کو جدہ میں کی ۔کونسل نے ایس پی سی کے تحت مختلف کمیٹیوں ، ذیلی کمیٹیوں اور ورکنگ گروپوں کے کام کا جائزہ لیا ، جس میں سیاسی ، دفاعی ، سیکورٹی ، تجارتی ، سرمایہ کاری ، توانائی ، ٹیکنالوجی ، زراعت ، ثقافت اور عوام سے عوام کے تعلقات شامل ہیں ۔بات چیت کے بعد دونوں رہنماؤں نے قرار داد پر دستخط کیے ۔مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
April 23rd, 02:23 am
مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے آج جدہ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں ہونے والے بہیمانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم سے ملاقات کی اور ہندوستان-سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کی مشترکہ صدارت کی
April 23rd, 02:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 22 اپریل 2025 کو سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا ۔سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے شاہی محل میں وزیر اعظم کا استقبال کیا اور ان کا رسمی خیر مقدم کیا ۔پی ایم مودی سعودی عرب کے جدہ پہنچ گئے۔
April 22nd, 04:29 pm
وزیر اعظم مودی شاہی شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے جدہ پہنچے۔ ایک خاص اشارے میں، سعودی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے سعودی فضائی حدود میں داخل ہونے پر پی ایم مودی کے طیارے کو اسکورٹ کیا، اس کے ساتھ جدہ روانہ ہوئے۔ جدہ میں پی ایم مودی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وہ سعودی عرب میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔سعودی عرب کے دورے پر روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان
April 22nd, 08:30 am
آج میں ولی عہد شہزادہ اور وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہا ہوں۔اسٹریٹجک ری سیٹ: مغربی ایشیا میں ہندوستان کے کردار کو گہرا کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کا سعودی دورہ
April 21st, 04:51 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کا 22-23 اپریل، 2025 سعودی عرب کا دورہ ایک نازک مرحلے پر آتا ہے - جس کی تشکیل عالمی طاقت کی حرکیات اور تیزی سے بدلتے ہوئے مغربی ایشیا سے ہوتی ہے۔پی ایم مودی 22 سے 23 اپریل 2025 تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
April 19th, 01:55 pm
وزیر اعظم مودی شاہی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ یہ دورہ ہماری کثیر جہتی شراکت داری کو مزید گہرا اور مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرے گا۔ہماری حکومت عقیدتمندوں کے لئے زیارت کے بہتر احساس کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے: وزیر اعظم
January 13th, 06:17 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس حج معاہدہ 2025 کا خیر مقدم کیا ہے، جس پر سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیرعزت مآب توفیق بن فوزان الربیعہ نے دستخط کئے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ معاہدہ ہندوستان کے عازمین حج کے لئے بہت اچھی خبر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ہماری حکومت عقیدت مندوں کے لئے بہترسفر حج کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے’’۔ہندوستان-سعودی عرب نے سرمایہ کاری پر اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی پہلی میٹنگ کی
July 28th, 11:37 pm
سرمایہ کاری پر ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی پہلی میٹنگ ہوئی، جس کی صدارت وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری جناب ڈاکٹر پی کے مشرا اور سعودی عرب کے وزیر توانائی عزت مآب شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نےمشترکہ طور پر کی۔یہ میٹنگ آج ورچوئل طریقے سے منعقدہوئی۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جموں و کشمیر میں سرینگرمیں وزیراعظم کےخطاب کا متن
June 21st, 06:31 am
یوگ کے بین الاقوامی دن کے موقع پر مجھےیوگ اورریاضت کی سرزمین کشمیر میں آنے کی خوش بختی حاصل ہوئی ہے ۔ کشمیراور سرینگرکا یہ ماحول ، یہ توانائی اوراحساس یوگ سے ہمیں جو قوت ملتی ہے ، سرینگرمیں ہم اسے محسوس کررہے ہیں ۔ میں ملک کے سبھی لوگوں کو ، دنیا کے کونے کونے میں یوگ کررہے لوگوں کو کشمیر کی سرزمین سے یوگ کے دن کی مبارکباد دیتاہوں ۔سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے عالمی دن 2024 پر وزیر اعظم کا خطاب
June 21st, 06:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری نگر، جموں و کشمیر میں یوگا کے 10ویں بین الاقوامی دن (آئی وائی ڈی) کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کی قیادت کی اور یوگا سیشن میں حصہ لیا۔وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی
December 26th, 08:06 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔’من کی بات‘ کی 107ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار! من کی بات میں آپ کا خیر مقدم ۔ لیکن، ہم 26 نومبر کے اِس دن کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔ یہ وہی دن ہے ، جب ملک پر زبردست دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا ۔ دہشت گردوں نے پورے ملک کے ساتھ ممبئی کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن یہ بھارت کا حوصلہ ہے، جس نے ہمیں آزمائش سے باہر نکالا ۔ اب ہم پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پا رہے ہیں۔ میں ، ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبئی حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ، ان بہادر لوگوں کو یاد کر رہا ہے ، جنہوں نے حملے کے دوران اپنی عظیم قربانیاں پیش کیں۔