ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
April 27th, 11:30 am
آج جب میں آپ سے 'من کی بات' میں مخاطب ہوں، تو میرے دل میں بہت زیادہ دکھ ہے۔ 22 اپریل کو پہلگام میں جو دہشت گردانہ واقعہ پیش آیا، اس نے ملک کے ہر شہری کو مجروح کیا ہے۔ ہر بھارتی متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی رکھتا ہے۔ چاہے کوئی کسی بھی ریاست سے ہو، کوئی بھی زبان بولتا ہو، وہ اس حملے میں جان گنوانے والوں کے غم میں برابر کا شریک ہے۔میں محسوس کر سکتا ہوں کہ اس دہشت گردانہ حملے کی تصویریں دیکھ کر ہر بھارتی کا خون کھول رہا ہے۔ یہ حملہ دہشت گردی کے سرپرستوں کی بوکھلاہٹ اور بزدلی کو ظاہر کرتا ہے... ایسے وقت جب کشمیر میں امن لوٹ رہا تھا، اسکولوں اور کالجوں میں رونق تھی، تعمیراتی کام غیر معمولی رفتار سے ہو رہا تھا، جمہوریت مستحکم ہو رہی تھی، سیاحوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی تھی، لوگوں کی آمدنی بڑھ رہی تھی، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا ہو رہے تھے۔ملک اور جموں و کشمیر کے دشمنوں کو یہ سب کچھ پسند نہیں آیا۔ دہشت گرد اور ان کے سرغنہ چاہتے ہیں کہ کشمیر ایک بار پھر تباہ ہو جائے اور اسی لیے انہوں نے یہ بڑی سازش انجام دی۔ اس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک کی یکجہتی، 140 کروڑ بھارتیوں کی یکجہتی، ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ یہی یکجہتی ہمارے اس فیصلہ کن مقابلے کی بنیاد ہے۔ ہمیں اس چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے اپنے عزم کو اور مضبوط کرنا ہوگا۔ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے اپنی مضبوط قوت ارادی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ اس دہشت گرد حملے کے بعد پورا ملک ایک آواز میں بول رہا ہے۔پنچایتی راج کے قومی دن کے پروگرام اور مدھوبنی ، بہار میں ترقیاتی کاموں کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 12:00 pm
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ سب سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں ،آپ جہاں ہیں وہیں،اپنی جگہ پر بیٹھے رہ کر ہی ،کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے،بیٹھکر ہی 22تاریخ کو جن لوگوں کو ہم نے کھویا ہے،ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے کچھ لمحے ہم اپنی جگہ پر بیٹھ کر ہی خاموشی اختیار کرکے اپنے اپنے بھگوان کو یاد کرتے ہوئے ،ان سب کو خراج عقیدت دیں گے ،ا س کے بعد میں آج اپنی بات شروع کروں گا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا
April 24th, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کے موقع پر بہار کے مدھوبنی میں 13,480 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ، سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔وزیر اعظم نے تقریب میں موجود تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ خاموشی اختیار کریں اور 22 اپریل 2025 کوہوئے پہلگام حملوں میں مرحومین کی روحوں کے لیے دعا کریں ۔اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنچایتی راج کے دن کے موقع پر پورا ملک متھیلا اور بہار سے جڑا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی کے مقصد سے ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے گئے ہیں ، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بجلی ، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے میں یہ اقدامات بہار میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے ۔انہوں نے عظیم شاعر اور قومی آئیکن رام دھاری سنگھ دنکر جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ماریشس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
March 12th, 06:07 am
جب 10 سال پہلے آج کی ہی تاریخ کو میں ماریشس آیا تھا... اُس سال تب ہو لی ایک ہفتہ پہلے ہی گزر چکی تھی... تب میں ہندوستان سے پھگوا کی اُمنگ اپنے ساتھ لایا تھا... اب اس بار ماریشس سے ہو لی کے رنگ اپنے ساتھ لے کر ہندوستان جاؤں گا... ایک دن بعد ہی وہاں بھی ہو لی ہے... 14 تاریخ کو ہر طرف رنگ ہی رنگ ہوگا...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
March 11th, 07:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، ماریشس کے وزیراعظم جناب عزت مآب نوین چندر رام گولا م نے آج ٹریانون کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ماریشس میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں طلباء ، پیشہ ور افراد ، سماجی و ثقافتی تنظیموں اور کاروباری رہنماؤں سمیت بھارتی برادری نے پرجوش طریقے سےشرکت کی ۔ اس میں ماریشس کے کئی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔Congress and its allies wasted 60 years of the country: PM Modi in Champaran, Bihar
May 21st, 11:30 am
PM Modi addressed a spirited public meeting in Champaran, Bihar, emphasizing the transformative journey India has undertaken under his leadership and the urgent need to continue this momentum. PM Modi highlighted the significant achievements of his government while exposing the failures of the opposition, particularly the INDI alliance.PM Modi addresses public meetings in Champaran & Maharajganj, Bihar
May 21st, 11:00 am
PM Modi addressed spirited public meetings in Champaran and Maharajganj, Bihar, emphasizing the transformative journey India has undertaken under his leadership and the urgent need to continue this momentum. PM Modi highlighted the significant achievements of his government while exposing the failures of the opposition, particularly the INDI alliance.مان گڑھ ہلز، راجستھان میں ’مان گڑھ دھام کی گورو گاتھا‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 01st, 11:20 am
راجستھان کے قابل احترام وزیر اعلیٰ جناب اشوک گہلوت جی، مدھیہ پردیش کے گورنر اور قبائلی سماج کے بہت بڑے لیڈر جناب منگو بھائی پٹیل، گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ جی چوہان، کابینہ کے میرے ساتھی جناب فگن سنگھ کلستے جی، جناب ارجن میگھوال جی، مختلف تنظیموں کی سرکردہ شخصیات،ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور میرے پرانے دوست جنہوں نے قبائلی سماج کی خدمت میں اپنی زندگی وقف کر دی ہیں، ایسے بھائی مہیش جی اور بڑی تعداد میں، دور دراز سے مان گڑھ دھام آنے والے میرے پیارے قبائلی بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے عوامی پروگرام ‘مان گڑھ دھام کی گورَو گاتھا’ میں شرکت کی
November 01st, 11:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک عوامی پروگرام ’مان گڑھ دھام کی گورو گاتھا‘ میں شرکت کی اور جدوجہد آزادی کے گمنام قبائلی ہیروز اور شہیدوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مقام پر پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نے دھونی درشن کیا اور گووند گرو کی مورتی پر پھول چڑھائے۔وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 23rd, 06:05 pm
مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا
March 23rd, 06:00 pm
شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے جرمن چانسلر کے ساتھ گاندھی اسمرتی کا دورہ کیا
November 01st, 07:05 pm
نئی دہلی،02 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں جرمن چانسلر ڈاکٹر انگیلا مرکیل کے ساتھ گاندھی اسمرتی کا دورہ کیا۔Honouring the legacy of Mahatma Gandhi
January 31st, 02:06 am
Ever since he took over as the Prime Minister of India, Narendra Modi ensured that Mahatma Gandhi’s ideals, principles and teachings are held aloft, both in India and abroad, through his speeches and actions.Swadeshi was a weapon in the freedom movement, today handloom has become a huge weapon to fight poverty: PM Modi
January 30th, 04:30 pm
PM Modi dedicated the National Salt Satyagraha Memorial to the nation in Dandi, Gujarat. PM Modi while addressing the programme, remembered Gandhi Ji’s invaluable contributions and said, “Bapu knew the value of salt. He opposed the British to make salt costly.” The PM also spoke about Mahatma Gandhi’s focus on cleanliness and said, “Gandhi Ji chose cleanliness over freedom. We are marching ahead on the path shown by Bapu.”PM Modi dedicates the National Salt Satyagraha Memorial to the nation in Dandi, Gujarat
January 30th, 04:30 pm
PM Modi dedicated the National Salt Satyagraha Memorial to the nation in Dandi, Gujarat. PM Modi while addressing the programme, remembered Gandhi Ji’s invaluable contributions and said, “Bapu knew the value of salt. He opposed the British to make salt costly.” The PM also spoke about Mahatma Gandhi’s focus on cleanliness and said, “Gandhi Ji chose cleanliness over freedom. We are marching ahead on the path shown by Bapu.”UDAN has immensely helped to boost air connectivity in India: PM Modi
January 30th, 01:30 pm
Inaugurating the new terminal building of Surat Airport, PM Narendra Modi reiterated the Centre’s commitment to enhance ease of living as well as ease of doing business in the country. Highlighting NDA government’s focus on strengthening infrastructure and connectivity, the PM said that due to the UDAN Yojana, citizens were being benefitted as several airports were either being upgraded or extended throughout the country.PM Modi inaugurates new terminal building of Surat Airport
January 30th, 01:30 pm
Inaugurating the new terminal building of Surat Airport, PM Narendra Modi reiterated the Centre’s commitment to enhance ease of living as well as ease of doing business in the country. Highlighting NDA government’s focus on strengthening infrastructure and connectivity, the PM said that due to the UDAN Yojana, citizens were being benefitted as several airports were either being upgraded or extended throughout the country.May India continue to progress and attain new heights of glory in 2019: PM Modi during Mann Ki Baat
December 30th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, Prime Minister Modi spoke at length on several vital issues. PM Modi recalled India's achievements in 2018 and extended New Year greetings to the countrymen. In his address, Prime Minister also spoke about the upcoming Kumbh Mela at Prayagraj, remembered the noble thoughts and teachings of several greats like Guru Gobind Singh Ji, Mahatma Gandhi and Sardar Patel.Key points from Prime Minister’s address to the nation on Independence Day
August 15th, 09:33 am
Addressing the nation from the ramparts of the Red Fort, PM Narendra Modi greeted people on Independence Day and said that the country was filled with confidence and scaling new heights. He said that from being seen as among the fragile five, India was now the land of reform, perform and transform and the country was poised for record economic growth.PM addresses nation from ramparts of Red Fort on 72nd Independence Day
August 15th, 09:30 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today addressed the nation from the ramparts of the Red Fort, on the occasion of the 72nd Independence Day.