وزیر اعظم نے دہلی میں منعقد ہونے وا لی اے آئی امپیکٹ سمٹ میں عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم کیا

February 16th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقد ہونے والی اے آئی امپیکٹ سمٹ میں دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں ، صنعت کے قائدین ، اختراع کاروں ، پالیسی سازوں ، محققین اور ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کا خیرمقدم کیا ۔