احمد آباد کے کنیا چھترالیہ میں سردار دھام مرحلہ۔2 کی سنگ بنیادکی تقریب میں وزیر اعظم کے کلمات کا متن
August 24th, 10:39 pm
مرکزی کابینہ میں میرے تمام ساتھی ، گجرات حکومت کے تمام وزراء، موجود تمام ایم پی ، تمام ایم ایل اے ، سردار دھام کے سربراہ بھائی شری گگجی بھائی ، ٹرسٹی وی کے پٹیل ، دلیپ بھائی ، دیگر تمام معززین ، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، خاص طور پر پیاری بیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرداردھام فیزٹو،کنیا چھاترالیہ، احمد آباد کی سنگِ بنیاد تقریب سے خطاب کیا
August 24th, 10:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے احمد آباد، گجرات میں سرداردھام فیز II، کنیاچھاترالیہ کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کیا۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بیٹیوں کی تعلیم اور خدمت کے لیے وقف اس ہاسٹل کے قیام پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سرداردھام کا نام، اس کے مقصد کی طرح، قابلِ احترام اور مقدس ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بچیاں اس ہاسٹل میں قیام کریں گی، ان کے دلوں میں خواب اور تمنائیں ہوں گی، اور یہاں انہیں اُن خوابوں کو پورا کرنے کے بے شمار مواقع میسر آئیں گے۔سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 11:01 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوںوزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا
September 11th, 11:00 am
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔وزیراعظم 11ستمبر کو سرداردھام بھون کا لوک ارپن اور سرداردھام فیز- II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن انجام دیں گے
September 10th, 01:25 pm
نئی دہلی، 10؍ ستمبر :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی 11ستمبر ، 2021کو صبح 11بجے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کالوک ارپن اورسرداردھام فیز- II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کریں گے ۔