Congress has always compromised the interests of Assam: PM Modi in Biswanath
April 01st, 11:45 am
PM Modi addressed a massive public rally in Biswanath, Assam. In his speech, the PM launched a sharp attack on Congress, accusing it of being ‘anti-development’ and the ‘root of corruption in independent India.’ Highlighting the BJP-NDA government’s actions, PM Modi said thousands of bighas of land have been freed from illegal encroachment, restoring Assam’s heritage and ecology. Reaffirming BJP’s commitment to Sabka Saath, Sabka Vikas, he urged voters to ensure a record turnout.BJP-NDA blocked Congress’ ‘unfair’ communal violence bill in Parliament: PM Modi in Gogamukh, Assam
April 01st, 11:30 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public gathering in Gogamukh, marking his first rally in Assam after the announcement of polls. The event witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.PM Modi sets the tone for Assam polls with high-energy rallies in Gogamukh and Biswanath
April 01st, 11:00 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed massive public gatherings in Gogamukh and Biswanath, marking his first rallies in Assam after the announcement of polls. The events witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.آسام کے سلچر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 14th, 11:10 am
ریاست کے مقبول وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، موجودہ ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلچر، آسام میں 23,550 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا
March 14th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سلچر، آسام میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بارک وادی کا دورہ کرنا، جو اپنی ثقافت اور زندگی سے بھرپور فضا کے لیے مشہور ہے، ان کے لیے ہمیشہ ایک خاص تجربہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلچر اس وادی کا اہم راستہ ہے جہاں تاریخ اور زبان مل کر ایک منفرد علاقائی شناخت تشکیل دیتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس خطے کی اصل طاقت اس کا تنوع ہے، جہاں بنگالی، آسامیہ اور قبائلی روایات ہم آہنگی کے ساتھ فروغ پا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بارک وادی کا تنوع اس کی سب سے بڑی طاقت ہے جو اس کے شہریوں میں بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔‘‘گوہاٹی، آسام میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 05:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، ہمارے مقبول وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، یہاں موجود تمام ریاستی حکومت کے وزراء، عوامی نمائندے، ہمارے تمام ساتھی کسان جو ملک بھر سے ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پروگرام میں شامل ہوئے ہیں، میرے بھائی بہن جو ہمارے چائے کے باغات میں کام کر رہے ہیں، اس پروگرام میں ہمارے بہت سےسینئر وزرائے اعلیٰ کو بھی شامل کیا ہے۔ ملک کے کونے کونے سے سب کو میرا سلام۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک بھر کے کروڑوں کسانوں کے لیے 18,000 کروڑ روپے سے زائد کی رقم پی ایم کسان سمان ندھی کے تحت جاری کی
March 13th, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں تقریباً 19,4800 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گوہاٹی میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کیا اور شہر کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ملک بھر سے اس پروگرام میں شامل ہونے والے کسانوں کے ساتھ ساتھ چائے کے باغات میں کام کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ماں کاماکھیا کی مقدس دھرتی پر، نوراتری (نوراترہ) کے آغاز سے قبل حاضری کی سعادت حاصل ہونے پر بے حد خوشی اور شکرگزاری ہے۔ انہوں نے کہا: ’’مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی ہے کہ نوراترہ شروع ہونے سے پہلے ماں کاماکھیا کی اس مقدس سرزمین پر آپ سب کے درشن کا موقع ملا۔‘‘آسام کے کوکراجھار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 03:00 pm
خراب موسم کی وجہ سے میں کوکراجھار نہیں آ سکا۔ اس کے لیے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔ یہاں گوہاٹی سے ہی آپ سے رابطہ ممکن ہو سکا ہے۔ میں آپ سے ملنے کے لیے دہلی سے روانہ ہوا تھا، لیکن مجھے گوہاٹی ہی میں اترنا پڑا۔ اب میں یہیں سے آپ کو دیکھ بھی رہا ہوں اور آپ سے گفتگو بھی کر رہا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے کوکراجھار میں 4570 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 13th, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام کے کوکراجھار میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر کوکراجھار کا دورہ کرنے سے قاصر رہے اور جمع ہونے والے شہریوں سے اپنی مخلصانہ معذرت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ گوہاٹی سے بات کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما اور روپ ناتھ برہما جیسی زمین کی عظیم ہستیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ لوگوں کا بڑی تعداد میں یہاں آنا ان پر قرض ہے جسے وہ کلی طور پر وقف خدمت اور علاقائی ترقی کے ذریعے چکانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے تصدیق کی کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ آپ کی خدمت کرکے اور اس خطے کو ترقی دے کر اس قرض کو ادا کروں۔صحت مند بنے رہنے کا اچھا طریقہ یہی ہے کہ کام کاج کی جگہ پر بھی یوگا کی مشق کی جائے: وزیر اعظم
March 15th, 10:39 pm
کام کاج کے مصروف نظام الاوقات اور زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے طرز حیات کی چنوتیوں کی عکاسی کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر کسی سے اپنے کام کاج کی جگہ پر وقفوں کے دوران یوگا کی مشق کرنے کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم نے سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کو راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
September 28th, 11:38 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسام اور مدھیہ پردیش سے بالترتیب راجیہ سبھا کا رکن منتخب ہونے پر اپنے وزارتی رفقاء جناب سربانند سونووال اور ڈاکٹر ایل موروگن کومبارک باد پیش کی ہے۔PM speaks to Assam CM regarding flood situation in the State
August 14th, 01:36 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has spoken to the Chief Minister of Assam Shri Sarbananda Sonowal yesterday and today regarding the flood situation in the state.PM Modi reviews flood situation in the Northeastern States, chairs meetings with CMs
August 01st, 01:19 pm
PM Narendra Modi today reviewed flood situation in the Northeastern States. Shri Modi chaired a meetings with Chief Minister of Assam, Shri Sarbananda Sonowal, Arunachal Pradesh CM Pema Khandu, Nagaland CM TR Zeliang, Manipur CM N Biren Singh.Infrastructure is extremely important for development: PM Modi
May 26th, 12:26 pm
PM Narendra Modi inaugurated India’s longest bridge – the 9.15 km long Dhola-Sadiya Bridge built over River Brahmaputra in Assam. The Prime Minister said that infrastructure was extremely important for development. He added that the bridge would enhance connectivity between Assam and Arunachal Pradesh, and open the door for economic development on a big scale.PM inaugurates India's longest bridge in Assam, addresses public meeting at Dhola
May 26th, 12:25 pm
PM Narendra Modi inaugurated India's longest bridge - the 9.15 km long Dhola-Sadiya bridge, over the River Brahmaputra, in Assam. The bridge will enhance connectivity and greatly reduce travel time between Assam and Arunachal Pradesh. The PM said that infrastructure was extremely important for development. He added that the Union Government was dedicated to development of the Northeast.Chief Minister of Assam, Sarbananda Sonowal calls on PM Modi
June 11th, 02:01 pm
PM addresses gathering at the swearing-in ceremony of the Council of Ministers of Assam
May 24th, 05:40 pm
Democracy is about bhaagidaari: PM Modi
May 24th, 05:38 pm
#MannKiBaat has connected me with common man in every corner of the country: PM Modi
May 22nd, 11:45 am
PM Modi congratulates BJP karyakartas for exceptional win in Assam Assembly elections
May 19th, 07:00 pm