گجرات کے ڈیڈیا پاڑہ میں جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 03:15 pm
جئے جوہار۔ گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، گجرات بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، گجرات حکومت میں وزیر نریش بھائی پٹیل، جے رام بھائی گمیت جی، پارلیمنٹ میں میرے پرانے ساتھی منسکھ بھائی واسوا جی، اسٹیج پر موجود بھگوان برسا منڈا کے خاندان کے تمام افراد اور ملک کے کونے کونے سے جڑے میرے قبائلی بھائیو اور بہنو! میں ملک کے دیگر تمام معززین کو، ملک کے بہت سے دوسرے پروگرام جو ابھی چل رہے ہیں، ان کو بھی میں نیک خواہشات۔ ٹیکنالوجی کے توسط سے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں گورنر کو، وزیر اعلیٰ کو، وزیر کو بھی نیک خواہشات اور جن جاتیہ گورو دیوس کی بھی بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے دیدیا پاڑہ میں دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کی تقریب کے موقع پر جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام سے خطاب کیا
November 15th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے دیدیا پاڑہ میں دھرتی آبا بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کی تقریب کے موقع پر جن جاتیہ گورو دیوس پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انھوں نے 9,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ماں نرمدا کی مقدس سرزمین آج ایک اور تاریخی موقع کا مشاہدہ کر رہی ہے، جناب مودی نے یاد دلایا کہ 31 اکتوبر کو سردار پٹیل کی 150 ویں جینتی اسی مقام پر بھارت کے اتحاد اور تنوع کا جشن منانے کے لیے منائی گئی تھی، جب بھارت پرو کی شروعات کی گئی تھی۔ آج بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں جینتی کی شاندار تقریب کے ساتھ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم بھارت پرو کی تکمیل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے اس مبارک موقع پر بھگوان برسا منڈا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور پوری قبائلی پٹی میں آزادی کے جذبے کو بیدار کرنے والے گووند گرو کا آشیرواد بھی اس تقریب سے وابستہ ہے۔ اسٹیج سے انھوں نے گووند گرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ انھیں تھوڑی دیر پہلے دیوموگرا ماتا کے مندر پر جانے کا شرف حاصل ہوا اور ایک بار پھر ان کے قدموں میں جھکا۔نیا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 01st, 01:30 pm
چھتیس گڑھ کے گورنر جناب رامین ڈیکا جی، لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا جی، چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر اور میرے دوست جناب رمن سنگھ جی، ریاست کے وزیرِ اعلیٰ جناب وِشنو دیو سائے جی، مرکزی حکومت میں میرے معزز رفیقِ کار جناب توکھن ساہو جی، نائب وزیرِ اعلیٰ جناب وِجے شرما جی، جناب ارون ساؤ جی، ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جناب چرن داس مہنت جی، اور موجود دیگر معزز وزراء، عوامی نمائندگان، حاضر خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کا افتتاح کیا
November 01st, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج چھتیس گڑھ کے ترقیاتی سفر کا سنہری آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر یہ ان کے لیے بہت خوشگوار اور اہم دن ہے۔ انہوں نے اس سرزمین کے ساتھ اپنے گہرے جذباتی بندھن پر روشنی ڈالی ، جو کئی دہائیوں سے پروان چڑھا ہے۔ پارٹی کارکن کے طور پر اپنے وقت کو یاد کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے چھتیس گڑھ میں کافی وقت گزارا اور بہت کچھ سیکھا۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے وژن، اس کی تخلیق کے عزم اور اس عزم کی تکمیل کو مزید یاد کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ چھتیس گڑھ کی تبدیلی کے ہر لمحے کے گواہ رہے ہیں۔ جیسا کہ ریاست اپنے 25 سالہ سفر میں ایک اہم سنگ میل پر پہنچ گئی ہے، انہوں نے اس لمحے کا حصہ بننے کے موقع پر اظہار تشکر کیا۔ سلور جوبلی کی تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں ریاست کے لوگوں کے لیے نئی اسمبلی کی عمارت کا افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر چھتیس گڑھ کے عوام اور ریاستی حکومت کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم کا سنت کبیر داس جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت
June 11th, 10:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت کبیر داس جی کی یوم پیدائش کے موقع پر اُنہیں دلی خراجِ عقیدت پیش کیا، اور ان کی زندگی بھر کی سماجی ہم آہنگی اور اصلاحات کے لیے کی گئی کاوشوں کو سراہا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سنت کبیر داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
June 22nd, 06:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت کبیر داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔Chhattisgarh is going to be Congress-free soon: PM Modi in Mungeli
November 13th, 12:00 pm
Ahead of the Assembly Election, PM Modi addressed an emphatic rally in Mungeli, Chhattisgarh. He said, “It is clear in the 1st phase of polling that Chhattisgarh is going to be Congress-free soon.” He added that he is thankful to the youth and the women of the state who voted in favor of the state’s development. PM Modi stated, “Victory for BJP in Chhattisgarh means rapid development, fulfilling dreams of youth, empowerment of women, and an end to rampant corruption.”PM Modi addresses emphatic election rallies in Mungeli and Mahasamund, Chhattisgarh
November 13th, 11:20 am
Ahead of the Assembly Election, PM Modi addressed two massive public meetings in Mungeli and Mahasamund, Chhattisgarh. He said, “It is clear in the 1st phase of polling that Chhattisgarh is going to be Congress-free soon.” He added that he is thankful to the youth and the women of the state who voted in favor of the state’s development. PM Modi stated, “Victory for BJP in Chhattisgarh means rapid development, fulfilling dreams of youth, empowerment of women, and an end to rampant corruption.”یہ بھارت کی نمو کی داستان کا اہم موڑ ہے:من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
November 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ آج ہم ایک بار پھر ’من کی بات‘ کے لیے ایک ساتھ جڑ رہے ہیں۔ دو دن بعد دسمبر کا مہینہ بھی شروع ہو رہا ہے اور دسمبر آتے ہی نفسیاتی طور پر ہمیں لگتا ہے کہ چلئے بھائی سال پورا ہو گیا ہے۔ یہ سال کا آخری مہینہ ہے اور نئے سال کے لیے تانے بانے بننا شروع کر دیتے ہیں۔اسی مہینے نیوی ڈے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے بھی ملک مناتا ہے۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ 16 دسمبر کو1971 کی جنگ کی گولڈن جوبلی بھی ملک منا رہا ہے۔ میں ان سبھی مواقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز یاد کرتا ہوں، اپنے بہادروں کو یاد کرتا ہوں۔ اور خاص طور پر ان بہادر ماؤں کو یاد کرتا ہوں جنہوں نے ایسے بہادروں کو جنم دیا۔ ہمیشہ کی طرح، اس بار بھی مجھے نمو ایپ پر، مائی جی او وی پر آپ کے بہت سارے مشورے بھی ملے ہیں۔ آپ لوگوں نے مجھے اپنے خاندان کا حصہ مانتے ہوئے اپنی زندگی کے سکھ دکھ بھی ساجھا کئے ہیں۔ ان میں بہت سارے نوجوان بھی ہیں، طلبا اور طالبات بھی ہیں۔ مجھے واقعی بہت اچھا لگتا ہے کہ’من کی بات‘ کا ہمارا یہ خاندان مسلسل بڑا تو ہوہی رہا ہے،من سے بھی جڑ رہا ہے اور مقصد سے بھی جڑ رہا ہے اور ہمارےگہرے ہوتے رشتے، ہمارے اندر، مسلسل مثبت نظریات کا ایک سلسلہ پیدا کررہے ہیں۔وزیراعظم نے سنت کبیرداس جی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
June 24th, 03:22 pm
وزیراعظم نے کہا کہ سنت کبیر داس جی نے نہ صرف سماجی برائیوں کے خلاف لڑائی لڑی بلکہ انہوں نے دنیا کو انسانیت اور محبت کا سبق بھی پڑھایا۔ ان کا دکھایا گیا راستہ ہر نسل کو بھائی چارہ اور خیر سگالی کے ساتھ آگے بڑھنے کے لئے ترغیب دیتا رہے گا۔ہم تاریخ کی اُن غلطیوں کو سدھار رہے ہیں، جن میں قابل تحسین لیڈروں اور جانبازوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی:وزیراعظم
February 16th, 02:45 pm
نئی دہلی،16؍فروری:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایسے میں جب کہ ہم ملک کی آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہور ہے ہیں، اُن تاریخی ہیرو اور ہیروئنوں کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہے، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست تعاون کیا۔ انہوں نے اس حقیقت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جن لوگوں نے اپنا سب کچھ بھارت اور بھارتیتہ کے لئے قربان کردیا، انہیں تاریخ کی کتابوں میں اتنی اہمیت نہیں دی گئی، جس کے وہ حقدار تھے۔ بھارت کی تاریخ لکھنے والوں کے ذریعے ،بھارت کی تاریخ بنانے والوں کے خلاف اس نا انصافی اور بے ضابطگی کو اب ، جب کہ ہم اپنی آزادی کے75 ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، درست کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس مرحلے پر ان کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہو گیا ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجا سہیل دیو میموریل اور چتوڑا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔بہرائچ اترپردیش میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل اور چتورا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:24 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد اور چتوڑہ جھیل کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا
February 16th, 11:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔قوم کے نام وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 05:40 pm
PM Modi addressed the nation over Covid-19 situation and said that the lockdown may have been lifted but warned adding the “virus is still out there.” PM Modi cautioned people to not lose guard during the festive season and urged the countrymen to wear masks, maintain social distancing and ensure hand hygiene. PM Modi said, Government is earnestly working towards developing, manufacturing and distribution of Covid-19 vaccine to every citizen, whenever it is available.وزیراعظم کا قوم سے خصوصی خطاب
October 20th, 05:34 pm
انہوں نے ملک بھر میں صورتحال میں بہتری آنے اور اقتصادی سرگرمیوں کے معمول پر آنے اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے لوگوں کے گھر سے نکلنے پر خوشی کا اظہار کیا۔'Minimum Government, Maximum Governance' and 'Sabka Saath, Sabka Vikas' form the basis of New India: PM Modi
December 07th, 10:22 am
Addressing the Jagran Forum, PM Narendra Modi spoke at length about India’s growth story and how various initiatives of the NDA Government were bringing a qualitative change in the lives of people. Attacking the previous UPA government, PM Modi said, “There was no shortage of opportunities, but there was a lack of devotion; there was no shortage of funds, but there was a lack of passion; there was no lack of strength, but a lack of work culture.”دینک جاگرن کی 75ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر جاگرن فورم سے وزیر اعظم کا خطاب
December 07th, 10:21 am
نئی دہلی ،07دسمبر :وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں روزنامہ دینک جاگرن کی 75ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر جاگرن فورم سے خطاب کیا۔BJP believes in strengthening unity in India, Congress speaks about dividing India: PM Modi
November 25th, 01:19 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive rally in Alwar, Rajasthan today. The rally comes as the state of Rajasthan gears up to vote for the state Assembly elections scheduled on 7th December 2018.PM Modi addresses Public Meeting at Alwar, Rajasthan
November 25th, 01:17 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive rally in Alwar, Rajasthan today. The rally comes as the state of Rajasthan gears up to vote for the state Assembly elections scheduled on 7th December 2018.To take the country to newer heights of glory, it is necessary to focus on all-round development: PM Modi in Bilaspur
November 12th, 12:08 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Bilaspur, Chhattisgarh today. PM Modi lauded the hardworking BJP Karyakartas in Chhattisgarh who have been working tirelessly to serve the people of Chhattisgarh and making them aware of the government’s initiatives. The PM also attacked the Congress for neglecting the welfare of Chhattisgarh when they were in power at Centre.