Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the power of perseverance and determination
May 27th, 08:36 am
PM Modi shared a Sanskrit Subhashitam highlighting that even the biggest goals can be achieved through continuous effort, patience and firm determination. He said the people of India are guided by this spirit as they take the nation to new heights and emphasised the importance of perseverance and determination.وزیراعظم نے حقیقی علم کی انقلابی قوت کو اُجاگر کرنے والے سنسکرت سُبھاشِتَم کا اشتراک کیا
May 26th, 09:20 am
وزیر اعظم نے نے کہا کہ حقیقی علم قوم، معاشرے اور پوری انسانیت کی فلاح کا راستہ ہموار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہمارا علم اور ہمارے افعال پوری انسانیت کے لیے باعثِ تحریک بنیں۔وزیر اعظم نےایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے سب کیلئے ابدی مسرت ، خوشی اور خوشحالی کیلئے دعا کی ہے
May 25th, 09:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فطرت کا لامحدود فضل ، سوریہ دیو کی توانائی اور بارش جیسی مقدس نعمتیں ہماری زندگیوں کو خوشی اور خوش قسمتی سے مالا مال کرتی ہیں ۔ جناب مودی نے اپنی دلی خواہش کا اظہار کیا کہ یہ کرہ ارض ہمیشہ آباد ، سرسبز اور خوشحال رہے ۔وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشتم شیئر کیا جس میں اجتماعی خوشحالی اور عالمگیر فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں اور برکتوں کا اظہار کیا گیا ہے
May 22nd, 12:08 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کیا، جس میں ترقی، خوشحالی اور سب کی اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا جس میں ہماری مادرِ وطن کی مقدس وراثت کو اُجاگر کرتے ہوئے عالمگیر خوشحالی کے لیے دعا کی گئی ہے
May 21st, 09:04 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا اور کہا کہ ہماری مادرِ وطن عبادت و ریاضت کے ساتھ ساتھ جرأت، قوت اور عالمگیر فلاح و بہبود کی مقدس سرزمین رہی ہے۔ جناب مودی نے اپنی نیک خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عظیم وراثت اور قدیم ثقافت کی یہ مقدس دھرتی ہمیشہ ہر ایک کو خوشی اور خوشحالی سے مالا مال رکھے۔اٹلی کی وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیٹمنٹ کے دوران وزیراعظم کا پریس اسٹیٹمنٹ
May 20th, 05:00 pm
روم کو دنیا میں اٹرنل سٹی (Eternal City) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بھارت میں میرے لوک سبھا حلقہ انتخاب کاشی کو بھی ابدی اور لازوال شہر مانا جاتا ہے۔ جب دو تہذیبیں ملتی ہیں، تو گفت و شنید صرف ایجنڈے تک محدود نہیں رہتی۔ اس میں تاریخ کی گہرائی، مستقبل کی سوچ اور دوستی کی سادگی، یہ تینوں ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت “سبھاشتم” (حکمت آمیز قول) شیئر کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ منظم اور اچھے اصول و ضوابط کو انسانی کردار اور طرزِ عمل کی رہنمائی کرنی چاہیے
May 20th, 10:24 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت “سبھاشتم” شیئر کیا اور کہا کہ نیک اور صالح طرزِ عمل ایک ایسے چراغ کی مانند ہے جو نہ صرف فرد کو بلکہ پورے معاشرے کو روشن کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسی اعلیٰ اصول کو اپناتے ہوئے آج ملک کے لوگ مکمل ضبطِ نفس، صلاحیت اور فرض شناسی کے ساتھ ملک کی تعمیر میں مصروف ہیں۔وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح مادر وطن زمین مختلف لوگوں کو ایک خاندان کے ارکان کے طور پر اپناتی ہے
May 19th, 09:05 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے کہا کہ مادروطن زمین تمام انسانیت کو ایک خاندان مانتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس کے لیےیہ پوری دنیا ایک گھر کی مانند ہے، جہاں ہر ثقافت کی اپنی اہمیت اور احترام ہے۔وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے، جس میں مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے
May 18th, 02:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مسلسل کوششوں کے ذریعے علم ، دولت اور مذہب کو بتدریج حاصل کیا جا سکتا ہے ۔Restitution of Chola Copper Plates
May 16th, 10:00 pm
In a joyous moment for every Indian, PM Modi and Netherlands PM Rob Jetten participated in the restitution ceremony of the 11th-century Chola Copper Plates to India. These copper Plates are royal charters issued by Chola Kings, formalising the gifting of Anaimangalam village to a Buddha vihara called Chulamanivarma-vihara in Nagapattinam, Tamil Nadu.Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam, emphasising that India’s growing strength driven by the resolve and dedication of its people
May 15th, 02:25 pm
PM Modi shared a Sanskrit Subhashitam highlighting that India’s growing strength and rising global stature are driven by the determination, hard work and collective spirit of its people. Through the verse, he emphasised the values of sincere effort, dedication and contributing to one’s fullest potential as the foundation of the nation’s continued progress.وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ علم کے ذریعے سب سے بڑے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں
May 14th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہےکہ علم زندگی کا ایک ایسا سرمایہ ہے ، جس کے ذریعہ سب سے بڑے سے بڑےمقاصد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ علم ہمیں لاعلمی کے اندھیرے سے نکالتا ہے اور ہمیں کامیابی اور خود اعتمادی کی طرف لے جاتا ہے ۔وزیر اعظم نے طاقت اور استطاعت کی ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
May 13th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مئی 1998 میں پوکھرن میں ہندوستان کے تاریخی جوہری تجربات کو آج یاد کرتے ہوئے انہیں ہمارے ملک کے عزم کا فیصلہ کن لمحہ قرار دیا ۔ جناب نریندر مودی نے کہا ، 11 مئی کے تجربات کے بعد ، پوری دنیا نے ہندوستان پر دباؤ ڈالا ، لیکن ہم نے دکھادیا کہ کوئی بھی طاقت ہندوستان کو جھکا نہیں سکتی ہے۔وزیراعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشیتم کا اشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم صرف استاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے
May 12th, 02:21 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سُبھاشیِتم کا اشتراک کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ علم صرف اُستاد کی عقیدت مندانہ خدمت کے ذریعہ ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم نے ٹیکنالوجی کے قومی دن پرعوام کو مبارکباد پیش کی
May 11th, 09:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور فرض شناسی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا
May 08th, 11:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک کی عزت اور وقار کے تحفظ میں ہندوستانی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری ہر شہری کو فخر کا احاس کراتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا ان کا جذبہ سب کے لیے تحریک کا وسیلہ ہے ۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے دوران مسلح افواج کی بہادری کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
May 07th, 10:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آپریشن سندور میں ہندوستان کی شاندار کامیابی ملک کے بہادر سپاہیوں کی عظیم جرأت اور حب الوطنی کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر باشندے کو اُن کے ناقابل تسخیر حوصلے، پختہ عزم اور فرض شناسی کے جذبے پر فخر ہے۔وزیر اعظم نے بے لوث خدمت اور ہمدردی کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا
May 06th, 09:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بے لوث جذبے کے ساتھ کیا جانے والا کام ہی اصل انسانیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کےکام نہ صرف اندرونی خوشی لاتے ہیں بلکہ معاشرے کی فلاح و بہبود میں بھی معاون ہوتے ہیں ۔وزیر اعظم نے سچ اور استقامت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا
May 05th, 09:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ انتھک کوشش اور سچائی کے راستے پر چل کر حاصل کی جانے والی کامیابی دیرپا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کامیابی سے نہ صرف خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے بلکہ ذہن میں اطمینان کا گہرا احساس بھی پیدا ہوتا ہے ۔وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں مہارت، محنت، تعلیم اور نرم و شائستہ گفتگو کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے
May 04th, 08:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم (حکمت بھرا قول) کیا اور کہا کہ مہارت، محنت اور ہمدردی ہماری زندگی میں بہت بڑی طاقتیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ذریعے ہم نہ صرف ہر چیلنج پر قابو پا سکتے ہیں بلکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔