وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا

May 12th, 11:30 pm

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس المناک واقعے میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔