وزیر اعظم نے برطانیہ کے شاہ عزت مآب چارلس –سوم سے ملاقات کی

July 24th, 11:00 pm

وزیر اعظم نے شاہ برطانیہ کی صحت یابی اور شاہی فرائض کی بحالی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم اور شاہ چارلس-سو م نے صحت اور پائیدار زندگی سے متعلق امور پر جس میں آیوروید اور یوگا اور ان کے فوائد کو دنیا بھر کے لوگوں تک پہنچانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔