وزیر اعظم نے چھٹھ پوجا کی سندھیا ارگھیہ کی مبارکباد پیش کی

October 27th, 02:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ پوجا کی سندھیا ارگھیہ کے موقع پر آج ملک بھر کے شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔