وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل  2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی

August 07th, 06:37 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں مردوں کی 10,000 میٹر ریس واک میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندیپ کمار کو مبارکباد دی ہے۔