وزیراعظم نے جوہانسبرگ میں منعقد جی–20 رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 23rd, 09:46 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جی–20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر جاپان کی وزیر اعظم محترمہ سنائے تاکائچی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ ملاقات 29 اکتوبر 2025 کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم تاکائچی کی پہلی بالمشافہ ملاقات تھی۔وزیر اعظم نے جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کو مبارکباد پیش کی، ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
October 29th, 01:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کی وزیر اعظم سانے تاکائیچی کے ساتھ گرمجوشی کے ساتھ بات چیت کی ۔وزیر اعظم نے محترمہ سنائے تاکائچی کو جاپان کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر کو مبارکباد دی
October 21st, 11:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترمہ سنائی تاکائچی کو جاپان کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ ایکس پر اپنے پیغام میں ، وزیر اعظم مودی نے ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔