وزیرِ اعظم نے ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کا دفاع کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

June 25th, 10:53 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ان تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران جمہوری اقدار کے دفاع کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اس دور کو ہندوستان کی تاریخ کے تاریک ترین ابواب میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دور بے شمار شہریوں کی غیر معمولی جرات، عزم اور ثابت قدمی کا بھی مظہر تھا، جنہوں نے خاموش رہنے سے انکار کیا اور آئین میں درج اصولوں کا دفاع کیا۔

سمودھان ہتیا دیوس یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا: وزیر اعظم

July 12th, 05:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ 25 جون کو سمودھان ہتیا دیوس کے طور پر منانے کا اعلان اس وقت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا۔