ہردوئی، اتر پردیش میں گنگا ایکسپریس وے کے سنگ بنیاد کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن:
April 29th, 11:35 am
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، یہاں کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزرائے اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش جی پاٹھک، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جتن پرساد جی، پنکج چودھری جی، یوپی حکومت کے وزراء، ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی، دیگر عوامی نمائندے اور اتنی بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ہردوئی میں 594 کلومیٹر طویل گرین فیلڈ گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا
April 29th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے ہردوئی میں 594 کلومیٹر طویل رسائی پر قابو پانے والے گرین فیلڈ گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا ۔ اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بھگوان نرسمہا کے مقدس خطے اور ماں گنگا کی روحانی موجودگی کا ذکر کیا جو اس مقام سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر بہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پورا خطہ گنگا جی کی روحانی اور زندگی بخش نعمتوں سے مزین ایک تِیرتھ ہے۔جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اتر پردیش کو ملنے والے ایکسپریس ویز دراصل ماں گنگا کی طرف سے ایک نعمت ہیں، جو چند گھنٹوں میں مقدس مقامات تک پہنچنے کے قابل بناتے ہیں۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے سنبھل میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
July 05th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے سنبھل میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مہلوکین کے لواحقین کے لیےپی ایم این آر ایف سے فی 2 لاکھ اور روپے زخمیوں کوفی 50 ہزارروپے مدد کا اعلان کیا۔یوپی کے سنبھل میں شری کلکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 11:00 am
تمام سنتوں سے گزارش ہے کہ اپنی جگہ لے لیں۔ اتر پردیش کے پرجوش وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، قابل احترام شری اودھیشانند گری جی، کلکی دھام کے سربراہ آچاریہ پرمود کرشنم جی، قابل احترام سوامی کیلاشانند برہم چاری جی، قابل احترام سدگرو شری رتیشور جی اور ہندوستان کے کونے کونے سے بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے قابل احترام سنت صاحبان اور میرے پیارے عقیدت مند بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اتر پردیش کے سنبھل میں شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 10:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے شری کلکی دھام مندر کے ماڈل کی نقاب کشائی بھی کی۔ شری کلکی دھام، شری کلکی دھام نرمان ٹرسٹ کی طرف سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے چیئرمین آچاریہ پرمود کرشنم ہیں۔ اس پروگرام میں کئی سنتوں ، مذہبی رہنما اور دیگر معززین نےشرکت کی ۔وزیراعظم 19فروری کو شری کالکی دھام کاسنگ بنیاد رکھیں گے
February 01st, 09:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری کالکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کی خاطر مدعو کیے جانے کے لیے شری آچاریہ پرمود کرشنم کا شکریہ ادا کیا۔