دلی-دہرادون اقتصادی راہداری کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 01:25 pm
اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی ، اتراکھنڈ کے مقبول اور محنتی نوجوان وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی ، اجے تمٹا جی ، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں ، گورنر آنندی بین ، دلی کی وزیر اعلی ریکھا گپتا جی ، ریاستی بی جے پی صدر مہندر بھٹ جی ، سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری جی ، سابق وزیر اعلی بھائی رمیش پوکھریال جی ، وجے بہوگنا جی ، تیرتھ سنگھ راوت جی ، تریویندر سنگھ راوت جی ، اتراکھنڈ حکومت کے تمام وزراء ، ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور اسٹیج پر موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا
April 14th, 01:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا ، جو اتراکھنڈ اور وسیع تر خطے کی ترقی کے لحاظ سے ایک تاریخی لمحہ ہے ۔ دہرادون میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے بیساکھی ، بوہاگ بیہو اور پتھانڈو کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا تذکرہ کیا کہ یہ افتتاح پورے ہندوستان میں تہوار کے جشن کے ساتھ ہو رہا ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی14 اپریل کو اتراکھنڈ اور اترپردیش کا دورہ کریں گے
April 13th, 04:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی14 اپریل 2026 کو اتراکھنڈ اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کے ایلیویٹڈ سیکشن پر وائلڈ لائف کوریڈور کا جائزہ لینے کے لیے صبح تقریباً11:15 بجے اتر پردیش کے سہارن پور کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً11:40 بجے ، وزیر اعظم دہرادون کے قریب جے ماں دات کالی مندر میں درشن اور پوجا کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً12:30 بجے وزیر اعظم دہرادون میں عوامی اجتماع میں دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 01:30 pm
اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا
February 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔It's misfortune of the country that the people of INDI Alliance are challenging Shakti: PM Modi in Saharanpur
April 06th, 11:00 am
Today, amidst the fervent campaigning for the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi made a resounding speech in Saharanpur, Uttar Pradesh. He said, “Ten years ago, I came to Saharanpur for an election rally. I assured you that I would not let the country bow down, I would not let the country stop. At that time, our country was the 11th economic power in the world. In just 10 years, we have made India the 5th largest economic power in the world.”PM Modi addresses a public meeting in Saharanpur, Uttar Pradesh
April 06th, 10:21 am
Today, amidst the fervent campaigning for the Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi made a resounding speech in Saharanpur, Uttar Pradesh. He said, “Ten years ago, I came to Saharanpur for an election rally. I assured you that I would not let the country bow down, I would not let the country stop. At that time, our country was the 11th economic power in the world. In just 10 years, we have made India the 5th largest economic power in the world.”'Pariwarwaadis' making hollow promises to people of UP: PM Modi
February 10th, 11:45 am
Leading the BJP charge, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Saharanpur, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting BJP’s stance on UP. “The people of this area have decided to vote for the one who will take UP to new heights of development, will keep UP riot-free, keep our sisters and daughters free from fear and sends criminals to jail,” he said.PM Modi addresses a public meeting in Saharanpur, Uttar Pradesh
February 10th, 11:44 am
Leading the BJP charge, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Saharanpur, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting BJP’s stance on UP. “The people of this area have decided to vote for the one who will take UP to new heights of development, will keep UP riot-free, keep our sisters and daughters free from fear and sends criminals to jail,” he said.وزیراعظم 4 دسمبر کو دہرہ دون میں تقریباًً 18ہزار کروڑ روپے کی لاگت والے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے
December 01st, 12:06 pm
نئی دہلی، یکم دسمبر/ وزیراعظم جناب نریندر مودی 4 دسمبر 2021 کو دہرہ دون کا دورہ کریں گے اور دن میں ایک بجے تقریباً 18 ہزار کروڑ کی لاگت والے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس دورے میں بنیادی توجہ سڑک کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کے پروجیکٹوں پر ہوگی، جو سفر کو آسان اور محفوظ بنائیں گے اور اس خطے میں سیاحت میں بھی اضافہ کریں گے۔ یہ تمام پروجیکٹ پہلے دور افتادہ سمجھے جانے والے علاقوں میں کنکٹی ویٹی بڑھانے اور وہاں تک پہنچنے کو مزید آسان بنانے کے وزیراعظم کے وژن کے عین مطابق ہیں۔Head of the Mokshayatan Yog Sansthan meets Prime Minister Modi
January 06th, 11:48 am
The Head of the Mokshayatan Yog Sansthan, Saharanpur, Swami Dr. Bharat Bhushan met the Prime Minister in New Delhi today.Governments are formed to fulfil the dreams of the people: PM Narendra Modi
May 26th, 06:25 pm