وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے شاٹ پٹ-ایف 46 مقابلے میں سچن ساجیراؤ کھلاری کےذریعہ سونے کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا
October 26th, 11:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے مردوں کے شاٹ پٹ-ایف 46 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر سچن ساجیراؤ کھلاری کو مبارکباد دی ہے۔