فرضی اور جعلی بیانیہ محدود مدت تک چل سکتا ہے اور آخر کار حقائق ہمیشہ سامنے آتے ہیں: وزیراعظم

November 17th, 03:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واضح کیا کہ حقائق ہمیشہ سامنے آئیں گے اور فرضی بیانیہ محدود مدت کے لیے ہی قائم رہ سکتا ہے۔