وزیر اعظم نے پروفیسر ایس ٹیکن سنگھ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

May 13th, 10:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پروفیسر ایس ٹیکن سنگھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔