صدر پیوٹن نے وزیراعظم کی سالگرہ پر پرتپاک نیک خواہشات کا اظہار کیا
September 17th, 07:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب ولادیمیر پوتن سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بات چیت کی
August 18th, 05:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج روس کے صدر جناب ولادیمیر پوتن کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔وزیراعظم جناب نریندرمودی نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیرپتن کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کی
December 20th, 08:46 pm
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج روسی فیڈریشن کے صدراعلیٰ جناب ولادیمیرپتن کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کی ۔روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری جناب نکولائی پاتروشیف نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
September 08th, 07:51 pm
روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری، ہز ایکسی لینسی جناب نکولائی پاتروشیف نے آج صبح میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔روسی فیڈریشن کےوزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
January 15th, 05:44 pm
نئی دہلی،15؍جنوری،روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے، جو رائے سینا مذاکرات میں شرکت کے لئے بھارت کے دورے پر ہیں، آج وزیراعظم جناب نریندرمودی سے ملاقات کی۔