وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں لان بالس میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی کی ستائش کی

August 02nd, 08:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں سی ڈبلیو جی 2022 میں لان بالس میں گولڈ میڈل جیتنے پر لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی کی ستائش کی ہے۔